NBS Ccw Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NBS Ccw Official, Health/Beauty, Chichawatni.
17/08/2023
ہم اپنے پیارے بھائی محمد احمد ناصر انصاری این بی ایس کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا ٹیم پنجاب کو جنم دن کی بہت بہت مبارک ❤️
اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین یا رب العالمین ❤️🎂🥳🎉🎁❤️😘🎂🥳🎂🎂🎂🎂🎂
16/08/2023
❤️ Alhumdullah ❤️
14/08/2023
Happy Independence Day
14/08/2023
یوم آزادی مبارک ہوں ❤️
13/08/2023
جشن آزادی مبارک ❤️
ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو
دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے
وە ضرور سنے گا صدائیں میری
کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں 😢
05/08/2023
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُ
03/08/2023
نیشنل بلڈ سوسائٹی پاکستان اپنی نوعیت کا پہلا پروجیکٹ (ضروری پیغام) کی کل پہلی نشست کرنے جارہی ہے جس میں ہمارے مہمان ہوں ہردلعزیز شخصیت جناب اعجاز گوندل صاحب، جن سے پوچھیں گئے انکی زندگی کے متعلق کچھ سوالات تو آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ 04 اگست بروز جمعہ رات 08 بجے لازمی ہمیں (ٹوئیٹر سپیس) پے جوائن کریں۔شکریہ
شعبہ :- نشر و اشاعت نیشنل بلڈ سوسائٹی پاکستان
Follow and like our page and share it with your friends Thanks !
01/08/2023
پاکستان کے تمام صوبوں، ڈویژن،ضلع،تحصیل اور ہر گلی و محلے میں نیشنل بلڈ سوسائٹی کی تنظیم سازی کا آغاز ہو گیا ہے جو احباب ہمارے ساتھ مل کر انسانیت اور ملک پاکستان کے لیے اپنی خدمات ادا کرنا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کرسکتا ہے۔
03211712188
01/08/2023
👇👇👇
28/07/2023
پاکستان کے تمام صوبوں، ڈویژن،ضلع،تحصیل اور ہر گلی و محلے میں نیشنل بلڈ سوسائٹی کی تنظیم سازی کا آغاز ہو گیا ہے جو احباب ہمارے ساتھ مل کر انسانیت اور ملک پاکستان کے لیے اپنی خدمات ادا کرنا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کرسکتا ہے۔
03211712188
National Blood Society Pakistan
26/07/2023
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں پیش آنے والے واقعہ کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں اس سانحہ نے قوم کا سر شرمندگی سے جھکا دیا ہے ہماری معزز اداروں سے گزارش ہے کہ اس میں شامل تمام کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
نیشنل بلڈ سوسائٹی پاکستان
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when NBS Ccw Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.