chudhery sanwal Lona
I make this Chanel for entertaining you and for giving you اور چھوڑ دِیا ہم نے لوگوں کے پیچھے چلنا 😳🖤
جس کو جتنی عزت دی اِس نے اِتنا ہی گِرا ہواسمجھا💔✔️....
اور چھوڑ دِیا ہم نے لوگوں کے پیچھے چلنا 😳🖤
جس کو جتنی عزت دی اِس نے اِتنا ہی گِرا ہواسمجھا💔✔️
29/03/2024
آج کا سبق
غریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے بیٹی نے پوچھا ماں یہ راشن کہاں سے ملا.
ایک بڑے آدمی نے دیا ہے ماں نے جواب دیا
بڑا آدمی بیٹی نے چونک کر پوچھا
ہاں بہت بڑا آدمی فوج پولیس ادارے سب اس کے ماتحت ہیں
بیٹی حیرانی سے بولی اتنے بڑے آدمی نے اتنا چھوٹا سا پیکٹ دیا
ماں نے اثبات میں سر ہلایا ہاں بیٹا صرف عہدہ بڑا تھا اس کا بیٹی چپ ہو گئی سوچتی رہی پھر بولی کسی کو پتا تو نہیں چلا اماں کہ تم یہ خیرات کا راشن لائی ہو.
ماں نے انکار میں سر ہلایا نہیں میں نے نقاب کیا ہوا تھا تصویر کھنچی تو میرے عبایا نے میرا چہرہ چھپا لیا بیٹی تڑپ گئی اماں تمہیں شرم نہیں آئی خیرات لیتے وقت تصویر کھنچواتے ہوئے
ماں نے پھیکی سی مسکراہٹ سے کہا نہیں بیٹا اُسے بھی نہیں آئی میں تو نقاب میں تھی وہ بے نقاب ہو گیا جب کسی غریب گھرانوں راشن دینا وقت تصویر لینا اچھا آدمی نہیں
-♡ •°🧸🥂🍾°•
سٹــائــل کــوئــی بھــی ہـــو"👀
💃انــداز دوســروں ســـے الـــگ ہی رکھتا ہــوں"😎
*محبت مختصر بھی ہو تو* 🥀
*بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہے*💔🙂
لوگ صدیوں کی رفاقت بھلا دیتے ہیں
تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات تھی
💔
میں تو ہر روز دیکھتا ہوں آئینے میں
تیری جیت کی خاطر ہارا ہوا شخص...🥺🫶🏻
29/02/2024
امیدیں خوار کر دیتی ہیں
یہ نہ رکھا کرو کسی سے💔🔥
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chiniot
38500
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when chudhery sanwal Lona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.