Pakistan Zindabad
Chiniot Pakistan Teh Lalian
Good News:
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات ختم نہیں ہوئے، رائٹرز
پاکستان 22 اپریل سے پہلے دوسرا دور شروع کرنے کی کوشش کر رہا ہے، رائٹرز
پاکستانی وزیراعظم ترکی اور سعودی عرب کا دورہ کریں گے، رائٹرز
پاکستانی وزیراعظم دونوں ممالک کو بھی مذاکرات میں شامل ہونے کی دعوت دیں گے، رائٹرز
*ایران کی وارننگ کے بعد امریکی ڈسٹرائر پیچھے ہٹ گیا*
آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کی وارننگ کے بعد امریکی ڈسٹرائرز پیچھے ہٹنے پر مجبور ۔۔۔
13/04/2026
راولپنڈی، اٹک، جہلم، خوشاب، سرگودھا میانوالی، فیصل آباد، لاہور، جھنگ، گوجرنوالہ، سیالکوٹ، ناروال، ڈیرہ غازی خان، بھکر، راجن پور، لیہ، خوشاب، نور پور تھل، ملتان، خانیوال میں 16 سے 18 اپریل تک بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات
امریکہ آج شام 6 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق) ایرانی بندرگاہوں میں داخل ہونے والے یا وہاں سے نکلنے والے تمام بحری جہازوں کا راستہ روک دے گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان کی ثالثی میں اہم مذاکرات ہوئے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایک ہی ملاقات میں کسی معاہدے تک پہنچنے کی توقع نہیں کی جانی چاہئے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
فریقین کے درمیان پیغامات اور متن کا متعدد بار تبادلہ ہوا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لا رہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
فریقین کے درمیان اہم موضوعات پر گفتگو ہوئی، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران اور خطے میں جنگ کا خاتمہ مذاکراتی عمل میں شامل ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران اور پاکستان کے درمیان قریبی روابط اور مشاورت کاسلسلہ جاری رہےگا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
علاقائی دوستوں اور پاکستان کیساتھ رابطوں کے تسلسل پر مکمل اعتماد ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
*ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو واضح پیغام جاری کردیا*
اسرائیل آگ سے کھیلنا بند کرے ورنہ عبرتناک سبق سکھائیں گے، ترک صدر
لبنان اور ایران پر کوئی بھی حملہ ترکی پر حملہ تصور کیا جائے گا، ترک صدر
اگر جنگ جاری رہی اور امن قائم نہ ہوا تو اسرائیل پر حملہ ہمارا فرض ہے، ترک صدر
جس طرح ہم کارا باغ اور لیبیا میں داخل ہوئے، اسرائیل کے ساتھ بھی ایسا ہی کریں گے، ترک صدر
اگر پاکستان ثالثی نہ کر رہا ہوتا تو ہم کب کا قدم اٹھا چکے ہوتے، ترک صدر
نیتن یاہو خون اور نفرت میں اندھا ہوچکا یے، ترک صدر طیب اردوان
اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو یسوع مسیح (حضرت عیسیٰ) اور چنگیز خان کا موازنہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا، یہ بات لاکھوں عیسائیوں کو شدید ناگوار گذری۔
اس طرح کا موازنہ محض اشتعال انگیز نہیں ہے، بلکہ یہ تاریخ اور اخلاقیات کے موضوع کی غلط فہم کی عکاسی کرتا ہے۔
یسوع مسیح (حضرت عیسیٰ) کو تاریخ کے بے رحم شخص کے ساتھ برابر کرنا تاریخی حقائق کو کم اور ایسے دعوے کرنے والوں کی اخلاقیات کو زیادہ ظاہر کرتا ہے۔
The Yemeni army sends a message to Israelis, stating:
“We will turn your skins into shoes for the children of Palestine.”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chiniot