Creed D'Noir

Creed D'Noir

Share

-:Leave A Legacy Everywhere:-
✨𝙈𝙞𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣 𝙎𝙩𝙖𝙩𝙚𝙢𝙚𝙣𝙩✨
"To Provide Best & Notable Fragrances In Reasonable Price "
🗣DM us for more details

20/08/2026

الحمدللہ! �
آپ سب کی محبت، اعتماد اور تعاون کی بدولت، اور اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت سے ہم آج ایک بڑے مقام تک پہنچ سکے ہیں۔
حال ہی میں ہمیں ایک بہترین پلیٹ فارم پر اپنی پرفیوم پیش کرنے اور اپنی کہانی آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے کا موقع ملا۔ سب سے بڑھ کر خوشی اس بات کی ہوئی کہ آپ سب کو ہماری پرفیوم بہت پسند آئی۔ �
خاص طور پر ہماری دو کلر ڈیلز کو بہت پسند کیا گیا، جن میں سے ایک کا منفرد اسپائیڈر کلر تھیم خاص طور پر سب کی توجہ کا مرکز بنا۔ ��
آپ کے اعتماد کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہم نے پیکیجنگ میں ٹیمپر پروف سیل/کور بھی شامل کیا ہے، تاکہ آپ تک پروڈکٹ محفوظ اور بہترین حالت میں پہنچے۔
تو پھر دیر کس بات کی؟ �
آج ہی اپنا آرڈر بک کریں اور ہماری پرفیوم کلیکشن کا حصہ بنیں
please visit : creeddnoir.com
or Whatsapp us 03247775987

19/08/2026

ہمیں ARY Digital کی طرف سے انکے شو Good Morning Pakistan by NIDA Yasir میں بلایا گیااور وہاں اپنی جدو جہد کو ڈسکس کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے برینڈ کو Present کرنے کا بھی موقع دیا گیا جس کے لیے ہم اللّٰہ سبحانہ وتعالی کے بعد انکی انتظامیہ اور خاص طور پر میم ندا یاسر کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے برینڈ کے پروڈکٹس کو دیکھا استعمال کیا اور بہت پسند کیا ۔ پرفیوم فیلڈ میں پاکستان میں مقابلہ بہت سخت چل رہا ہے۔ کچھ برینڈز نے پیکنگ شاندار بنا کر پرفیوم کی فریگرنس پہ بہت کمپرومائز کیا ہوا ہے جسکی وجہ سے لوگوں کا بھروسا اور اعتماد خراب ہوتا ہے ، ہمارے کسٹمر بے شک تھوڑے ہوں لیکن Repeat کسٹمر ہیں الحمداللہ کیوں کہ ہم نے Unique packing کے ساتھ پرفیوم کی فریگرنس اور آئل کوالٹی پر کبھی کمپرومائز نہیں کیا اور %40 Concentration پہ پرفیومز تیار کرتے ہیں ۔official

19/08/2026

ہمیں ARY Digital کی طرف سے انکے شو Good Morning Pakistan by NIDA Yasir میں بلایا گیااور وہاں اپنی جدو جہد کو ڈسکس کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے برینڈ کر Present کرنے کا بھی موقع دیا گیا جس کے لیے ہم اللّٰہ سبحانہ وتعالی کے بعد انکی انتظامیہ اور خاص طور پر میم ندا یاسر کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے برینڈ کے پروڈکٹس کو دیکھا استعمال کیا اور بہت پسند کیا ۔ پرفیوم فیلڈ میں پاکستان میں مقابلہ بہت سخت چل رہا ہے۔ کچھ برینڈز نے پیکنگ شاندار بنا کر پرفیوم کی فریگرنس پہ بہت کمپرومائز کیا ہوا ہے جسکی وجہ سے لوگوں کا بھروسا اور اعتماد خراب ہوتا ہے ، ہمارے کسٹمر بے شک تھوڑے ہوں لیکن Repeat کسٹمر ہیں الحمداللہ کیوں کہ ہم نے Unique packing کے ساتھ پرفیوم کی فریگرنس اور آئل کوالٹی پر کبھی کمپرومائز نہیں کیا اور %40 Concentration پہ پرفیومز تیار کرتے ہیں ۔official

21/06/2026

کوشش ہم کریں گے کامیابی اللّٰہ دے گا انشاء اللہ
Upcoming Launching Products
Addiction Inspired By Merj By Ahmad Al Maghribi
Santal Soul Inspired By Hawas Ice by Rasasi
#

03/06/2026

Alhamdulillah all order delivered 💓

01/06/2026

🔥 J-Sport Evo by Creed D'Noir – Premium Sports Perfume for Men in Pakistan
Looking for a long-lasting men's perfume in Pakistan that delivers a premium fragrance experience without an expensive price tag?
J-Sport Evo by Creed D'Noir is crafted for men who want freshness, confidence, and performance throughout the day. Inspired by a popular sporty fragrance profile, J-Sport Evo combines premium fragrance oils with excellent longevity and projection, making it perfect for daily wear, office use, university, gym, and casual outings.
✅ Long Lasting Perfume for Men
✅ Premium Quality Imported Fragrance Oils
✅ Fresh, Sporty & Energetic Scent
✅ Excellent Projection & Performance
✅ Affordable Luxury Perfume in Pakistan
✅ Perfect Gift for Men
💰 Price: Rs. 1,950 (50ml)
📦 Delivery Available Across Pakistan
🌐 creeddnoir.com
📞 0324-7775987
Creed D'Noir — Leave A Legacy Everywhere.
SportsPerfume PerfumePakistan AffordableLuxury ImportedFragrance MensFragrance PerfumeLovers PakistanShopping FragranceCommunity LuxuryPerfumePakistan

01/06/2026

Fragrance is not just a scent it's your personality, To abhi hm se order krein premium or apni pasand ki khushbu

30/05/2026

Alhamdulillah Started Our Own Business But In this video it's a humble request to CM Punjab to look into matters of educated Youth

30/05/2026

Eid Sale is Still Continues, abhi order krein or enjoy krein premium inspired fragrances, Creed D'Noir ka Promise ha k ap hamari fragrancea ko boht pasand krein gy

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Chiniot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Faisalabad
Chiniot