Abdullah Clinic Chishtian
44 - E, Baldia Road CHISHTIAN
اسلام آباد کے آسمانوں میں پھر سے زندگی آگئی، 23 مارچ کی ریہرسل کے لیے پاک فضائیہ کی مشق شروع ہوگئی....!!!!
12/03/2026
ڈاکٹر زاھد محمود چوہدری
سینئر ھومیو فزیشن
عبداللہ کلینک
بلدیہ روڈ چشتیاں
22/02/2026
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
شکر الحمد اللہ
ہم ہومیوپیتھک ڈاکٹر راؤ غلام مرتضیٰ کو صدر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی حکومت پاکستان بلا مقابلہ منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ سے مبارک باد پیش کرتے
ہیں۔
17/01/2026
شب معراج کے مبارک موقع پر ڈاکٹر زاھد محمود چوہدری صاحب اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے
مکہ مکرمہ شریف ، مدینہ منورہ شریف موجود ہیں ،
آپنے عزیز و اقارب ، دوست احباب ، اہالیان چشتیاں کیلئے دعا گو ہیں
جن دوستوں ، عزیز و اقارب نے دعاؤں کیلئے کہا ان سب کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور ملتمس ہیں
( چند یاد گار تصاویر)
20/12/2025
Category
Website
Address
Chishtian Mandi
62300
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Clinic Chishtian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.