Hafiz Azhar Uddin Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Azhar Uddin Official, Health/Beauty, Mori Bala, Chitral.
💝💝💝💝💝💝صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم💖💖💖💖💖
♥♥♥♥❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😍
Chitrali nat
09/02/2023
تمام لوگون سے شرکت کی درخواست ھے
20/01/2023
نہ جانے کون تیرے لیے دعا کرتا ہے
جب بھی تو ڈوبتا ہے تو سمندر تجھے اچھال دیتا ہے
الحمد للہ موری بلا سے تعلق رکھنے والے میرےپیارےاور مخلص دوست قاری نصیراللہ بن شفیع اللہ جمعیت طلبا اسلام حلقہ لاہور کی طرف سے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ہونے والی شاندار تقریری مسابقے میں دوسری,,,,,,,👈 👆پوزیشن حاصل کی........💖
میں پورے چترال اور اہلیان موری کی طرف ان کو اس عظیم کامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہون اور دعا کرتا ہون کہ اللہ اس کو مزید ترقیون سے نوازے امین
چترالی بہنون سے التجا ھے ایک مرتبہ ضرور سنین اور خدارا اللہ سے ڈرین اور ٹک ٹوک بنانا چھوڑ دین اور سچے چترالی ہونے کا ثبوت دین
. . . . . . . . . . بزم قاسمی کے زیرے اہتمام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ختم نبوت کے حوالے سے خوبصورت نعت حافظ عظمت اللہ
مدرسہ تحفیظ القرآن دنین چترال
22/12/2022
بزم قاسمی کے سالانہ مقابلہ محفل حمدو کے پوزیشن لینے والے طلباء کی جھلکیان
تقریر موضوع شان محمد مصطفی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ایک مرتبہ ضرور سنین .....مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم دنین چترال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Chitral
29427