Salar khan official
All about politics video
06/05/2026
جامعہ چترال فیکلٹی ایسوسی ایشن کے انتخابات میں نئی قیادت سامنے آگئی
صدر کے عہدے پر ظہور الحق دانش جبکہ جنرل سیکریٹری کے طور پر محمد حسن شاہ میر منتخب ہو گئے۔ دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اساتذہ کے مسائل کے حل، تعلیمی معیار کی بہتری اور حقوق کے تحفظ کے لیے UniversityOfChitral
بھرپور کردار ادا کریں گے۔
دس روپے کے چپس کا پیکٹ، سینیٹر طلحہ محمود صاحب نے دس ہزار روپے میں خرید کر نہ صرف دکاندار کا دل جیت لیا بلکہ انسانیت، سخاوت اور عوام سے محبت کی ایک روشن مثال قائم کر دی۔ #چترال
لیڈر ہمارا ❤️
Sherin xhano di ma tate dyaru goyan |
اپ کی عظیم خدمت انسانیت کو سلام
سینیٹر محمد طلحہ محمود کا ایک اور مشن کامیاب، سعودی عرب میں پھنسے ارندو چترال کے بزرگ شہریوں کا کھوج لگا لیا، پاکستان واپس لانے کا بندوبست کرلیا۔
#چترال
08/04/2026
اسلام آباد : سینیٹر محمد طلحہ محمود کی ازبکستان سفارتخانے آمد، جہاں انہوں نے پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علی شیر تختائیف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی و علاقائی صورتحال پر بات چیت ہوئی، اس موقع پر سینیٹر محمد طلحہ محمود نے خیرسگالی کے طور پر سفیر کو روایتی چترالی ٹوپی پہنائی—پاکستانی ثقافت اور گرمجوشی کی خوبصورت علامت
SMTM PROTOCOL
سینیٹر محمد طلحہٰ محمود کی کوشش، راولپنڈی میں قتل ہونے والے چترال کے نوجوان فہیم کے قاتل کی گرفتاری عمل میں لائی گئی
گیور منتخب کروسی طلحہ محمود او ای بار
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chitral