Peaceful kelash valley.
Kalash the land of beauty.
゚
゚
30/05/2026
🥲🥲🥲
📸 کیمرے اور کلاش کا تہوار
دور دور سے لوگ تو آئے، لیکن سب کے ہاتھوں میں موبائل اور کیمرے ہی نظر آئے۔
کاش ان خوبصورت لمحات اور ان کی روایات کو کیمرے کی اسکرین کے بجائے اپنی آنکھوں سے دیکھتے اور دل میں بسا پاتے۔ ہر وقت ویڈیو بنانے کے چکر میں تہوار کا اصل مزہ ختم ہو جاتا ہے۔
"کچھ مناظر کو کیمرے میں قید کرنے کے بجائے، سکون سے آنکھوں سے دیکھنا زیادہ خوبصورت ہوتا ہے۔"
30/05/2026
👑👑
30/05/2026
26click
゚
゚
rumbur festival
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Chitral