Mroi Social Hub
To build a resilient Mroi here every heartbeat echoes humanity ,hope and self_reliance.
21/12/2025
آل چترال مدارس والی بال ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد۔
چترال یوتھ انیشیٹیو فار ڈیزروِنگ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تعاون سے حدیقتہ القرآن مدرسہ دنین کی زیر نگرانی آل چترال مدارس والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج حدیقتہ القرآن مدرسہ دنین اور معارف الاسلام مشنگل دنین کے درمیان کھیلا گیا۔
دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد حدیقتہ القرآن مدرسہ دنین نے فتح حاصل کی اور فائنل اپنے نام کر لیا۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی چترال یوتھ انیشیٹیو فار ڈیزروِنگ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے لیگل ایڈوائزر جناب ظہور بیگ تھے، جنہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور انعامات تقسیم کیے۔
ٹورنامنٹ میں چترال کے مختلف مدارس نے بھرپور شرکت کی، جو دینی مدارس کے طلبہ میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کی جانب ایک خوش آئند قدم ہے۔ اور چترال یوتھ انیشیٹیو فار ڈیزروینگ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اس طرح کے سرگرمیوں میں بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ کیے۔
14/12/2025
آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سےختمِ قرآنِ پاک کی سعادت حاصل ہوئی۔یہ ختمِ قرآن مقصود الام، جواد الام، وارث الدین کی طرف سے اللہ کی بارگاہ میں پیش کیا جاتا ہے۔یااللہ!جو کچھ پڑھا گیا، سنا گیا اور سمجھاگیااسےاپنی بارگاہ میں قبول فرما،ہمیں قرآن کو سمجھنے، اس پرعمل کرنےاور اپنی زندگیوں کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲
Tariq Raza is a young and talented entrepreneur from lower Chitral Mroi who operates his business in Peshawar's university town, specifically a one-dollar shop.
Tariq Rizakhel
Bo xbr10 ma xn keep it up..
23/11/2025
شادی مبارک بھائی حاجی رحمت
اللہ تعالیٰ آپ کی نئی زندگی کو خوشیوں، محبتوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ ۔
🌸💍✨
22/11/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rafi Ullah, Fazal Rabbani, Din Muhammad Nadeem, Ghulam Abbas, Khawaja Abdul Jabbar, Tanvir Ahmad, Mueen Uddin, Ali Hassan, Aqeel Lone, Bashir Uddin, Ñåzîr Ãhmād Khõshál, Naina Parii, Ahmad Khan, Abdul Ghafoor, Saleem Lashari, Muhammad Taha, Farooq Ahmad Chitrali, Ikhtisham Ul Haq, Intikhab Alam Baig
13/11/2025
ہمارے پیارے دوست فضل احمد کو پرائمری سکول ٹیچر منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد!
یہ ایک عظیم کامیابی ہے اور آپ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔ آپ کی تدریسی صلاحیتوں اور شوق کو دیکھتے ہوئے، یہ انتخاب بلاشبہ ایک درست فیصلہ ہے۔
آپ کی نئی ذمہ داری میں آپ کو بہت سے چھوٹے چھوٹے شاگرد ملنے والے ہیں، جن کی زندگی میں آپ کی تعلیم و تربیت کا بڑا اثر ہوگا۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے اور اپنے شاگردوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لائیں گے۔
ہم آپ کی کامیابی پر بہت خوش ہیں اور آپ کے مستقبل کے
لیے نیک خواہشات رکھتے ہیں۔
Fazal Baig
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے خالہ اس جہان فانی سے انتقال کر گئے۔
تمام احباب سے درخواست ہے کہ مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے صبر جمیل کے لیے دعا فرمائیں۔
سگوران۔۔ ۔
بھایی۔(عبداقیوم شاہ ،لال شاہ) محمد بیگاندور۔ ۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کل 2 نومبر 2025 بعد از نماز ظہر 1 بج کر 30 کو آبائی گاؤں محمد بیگاندور میں آدا کی جائے گی۔
اسلام علیکم۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، ان دنوں چترال میں سڑکوں
کی مرمت کا کام زور و شور سے جاری ہے، اور مروے تک اس کا زیادہ تر حصہ مکمل ہو چکا ہے۔ تاہم، گزشتہ روز جب ہم نے مروے بالا کے آخر میں روڈ پر بچھائے گئے "ترکول" کا قریب سے جائزہ لیا تو ایک انتہائی افسوسناک حقیقت سامنے آئی۔
یہ وہ ترکول نہیں جو معیار کے مطابق ہونا چاہیے، بلکہ یہ کسی اور ناقص مواد کا استعمال لگتا ہے۔ ویڈیو میں بھی آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح ہمیں معیاری کام کے بجائے صرف خانہ پری دکھائی جارہی ہے۔یہ صرف مروے کی بات نہیں، یہ پوری اپر چترال، حتیٰ کہ شندور ٹاپ تک جانے والی سڑک کی بات ہے۔ اگر اسی طرح ناقص اور غیر معیاری کام ہوتارہا، تو ایک ماہ بعد یہی سڑک دوبارہ ٹوٹ پھوٹکاشکارہوگی جیسا کہ پچھلے سال ہوا تھا۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں متعلقہ محکمے فوری طور پر اس کام کا معائنہ کریں ناقص مٹیریل استعمال پر ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی ہو ۔ عوامی پیسہ ضائع ہونے سے بچایا جائے
برائے مہربانی اس آواز کو عام کریں تاکہ اعلیٰ حکام تک ہماری شکایت پہنچ سکے۔ چپ رہنا اب جرم ہے
والسلام
13/10/2025
🎓 *Study in Hungary – Fully Funded!* 🇭🇺
*Stipendium Hungaricum Scholarship 2025/2026*
Now Open for Applications!
✅ *Bachelor | Master | PhD Programs*
✅ *100% Tuition Fee Covered*
✅ *Monthly Stipend*
✅ *Free Accommodation / Housing Allowance*
✅ *Medical Insurance*
🌍 Open to Pakistani Students & Many Other Countries!
💡 Choose from Top Hungarian Universities in English Medium
📢 Don’t miss this golden opportunity!
📞 Contact us now at ''Globe Education Consultant'' Your trusted partner for study abroad!
📍 Office: Dean's Plaza Peshawar Sader| 📱 WhatsApp: [03477979370]
10/10/2025
Heroes don’t always make headlines sometimes, they live quietly among us, lifting others. You are one of them,
You rise each day not for applause, but because your heart won’t let you ignore the pain around you.
That kind of selflessness is rare. That kind of strength doesn’t go unnoticed.
Keep going, ''Mroi the world needs more souls like yours.
Zahur Ayubi.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chitral
17200