Qari Nadeem
Please follow my page
14/02/2026
🌹 دعوتِ عام 🌹
تمام عاشقانِ قرآن و رسول ﷺ کو نہایت ادب کے ساتھ خصوصی دعوت دی جاتی ہے کہ
📖 عظیم الشان جلسہ دستار فضیلت انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ روح پرور محفل اور نورِ ایمان سے قلوب کو منور کرے گی۔
آپ تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی قیمتی تشریف آوری سے اس مقدس اجتماع کو رونق بخشیں۔
🤍 آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی
منجانب
✍️ استاذ القراء استاذِمحترم قاری محمد اقبال احمد احمدانی مہتمم مدرسہ مدرسہ عربیہ رضا مصطفائے اقبال العلوم
نزد آڑہ جفعر
Category
Website
Address
Dera Ghazi Khan
32400
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Qari Nadeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.