Faraz Hussain

Faraz Hussain

Share

اسلامی پیغامات، تازہ خبریں اور دلچسپ ویڈیوز کا بہترین پلیٹ فارم۔
پیج فالو کریں اور دوسروں تک بھی شیئر

30/07/2026

e mola Ali as

29/07/2026

ہر دور کے یزید مٹ گئے، مگر حسینؑ کا نام آج بھی دلوں پر راج کرتا ہے۔ 🌹
#کربلا #یاحسین #محرم #عاشورہ #اسلام

27/07/2026

میں نے فیس بک پر امام زمانہ علیہ السلام کے متعلق پوسٹ لگائی تھی اور اس کا کمنٹ دیکھیں بغض اہل بیت علیہم السلام کوٹ کر بھرا ہے ان لوگوں کے دلوں میں اب میں ان کو کوئی گالی نہیں دینا چاہتا آپ سب مومنین اس کو اچھا جواب دے دیں

26/07/2026

اسلام علیک یا صاحب العصر وزمان علیہ السلام
سونے سے پہلے وقت کے امام کو سلام کیا کریں
اور صبح سب سے پہلے بھی وقت کے امام کو سلام کیا کریں

25/07/2026

سونے سے پہلے سورہ ہائے مسبحات کی تلاوت
فرمان امام محمد باقر علیہ السلام

24/07/2026

صحیح سند کے ساتھ امام جعفر صادقؑ سے روایت ہے کہ جو شخص علاوہ نماز کے کسی نعمت کے ملنے پر خدا کے لیے سجدۂ شکر بجا لائے تو اللہ تعالیٰ اس کے نام دس نیکیاں لکھ دیتا ہے، دس برائیاں مٹا دیتا ہے اور بہشت میں اس کے دس درجے بلند کر دیتا ہے(مفاتیح الجنان)

23/07/2026

الامام موسیٰ الکاظم علیہ السلام

22/07/2026

اب یہ لوگ ہماری اذان بند کروائیں گے جو ان کے باپ دادا بھی بند نہ کرواسکے

19/07/2026

نام حسین ع آیا تو آنکھیں بھر آئیں
لگتا ہے پانی شرمندہ بہت ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ghazi Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Basti Imran Abad Mamori Qaim Wala Tehsil And District Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan