Waziristan

Waziristan

Share

Non descripion

30/06/2025

11/03/2024

میں وانا کی سیاسی اتحاد ،مشران،فلاحی تنظیموں اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ خدارا اس معاملے پر ضرور اپنی ردعمل دکھائے ۔۔

اج اگر ہم نے اپنے علاقے میں ہونے ظلم اور بربریت کے خلاف آواز نہیں اٹھایا ،میں حلفاً کہتا ہوں کہ ہمیشہ ہم اس طرح ان لوگوں کے ہاتھوں لوٹتے جائیں گے ۔۔۔

جہاں تک میں نے ذرائع سے معلوم کیا ہے اس چیز میں نادرا منیجر زبیر ،وہاں موجود سیکورٹی اہلکار اور نزدیک ہوٹل والے شامل اور حصے دار ہیں.

22/03/2023

📲 band

17/10/2022
15/09/2022

شمالی وزیرستان بلحصوص قبائلی علاقاجات کا ایک توانا آواز محسن داوڑ جو نام ہے اعتماد کا،❤️
ستر سالہ تاریخ میں پہلی بار کسی قبائلی ایم این اے نے اپنے کرادار سے ثابت کیا، کہ ہم دہشت گرد نہیں ہے دہشت گردی کے شکار ہے،
محسن داوڑ اپنی ٹیم کے ہمراہ بہت تیز رفتار سے جا رہے ہیں ، پختون قوم کی خاطر اگر ان کا ساتھ نہیں دے سکتے تو کم از کم رکاوٹ نہ بنے ،،

میں ہر گز یہ نہیں کہتا کہ محسن داوڑ پر تنقید نہ کیا جائے ، خوب تنقید کریں ، لیکن خدارا ان کے رفتار ، دور اندیشی ، قابلیت سے خوفزدہ ہو کر ان سے ڈرنے کی غلطی نہ کریں ، وہ کبھی آپ کو مایوس نہیں ہونے دیں گے

ہر کوئی اپنا مشاہدہ و علم کے مطابق اگر فیصلہ کریں تو مجھے نہیں لگتا کہ ان کی نظر میں محسن داوڑ کچھ زیادہ غلط سیاست دان ثابت ہو ، میں بزات خود اس نظریہ کا قائل ہوں کہ دنیا میں کسی بھی انسان کو مکمل کامل نہیں مانتا ، ہر انسان میں انسانی فطرت سے خامیاں ضرور ہوتی ہیں ، محسن داوڑ بھی انسان ہے ، انسانی فطرت سے نہیں بھاگ سکتا ، کامل نہیں ہو سکتا ، خامیاں بھی ہوں گیں ، جس خامیوں کی مدنظر رکھ ان پر تنقید ضرور ہوگی ، لیکن خدارا ان کی رفتار سے خوفزدہ نہ ہوا کریں ،

محسن داوڑ انتہائی دور اندیش ، قابلیت سے بھرپور صاف و شفاف بیانیہ رکھتا ہے ، جس میں پختون کا خوبصورت مستبقل دیکھائی دیتا ہے ، وہ ایک بہترین قوم پرست سیاست دان ہے ، وہ کبھی اپنی قوم سے غداری نہیں کر سکتا ، کبھی یہ صاف و شفاف بیانیہ نہیں چھوڑ سکتا ،

قابلیت کے لحاظ سے مظلوم عوام کی زبردست نمائندگئ کرنے کے وجہ سے محسن داوڑ کو سپورٹ کرو اختلاف رائے آپ کا حق ہے لیکن آپ حقیقت سے منہ مت موڑ لینا،

قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کے وائس چیئرمین مسٹر ڈان توان فونگ کی سربراہی میں ویتنام کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔

فرید اصغر

14/09/2022

دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدﷺ ہیں-❤

09/06/2022

Nice 👍 song 👍

20/04/2022

گرین وزیرستان

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Dera Ismail Khan