Muhammad Bilal
Bilal
میری تحصیل پروآ کے تمام چھوٹے بڑے گروپوں سے التجاء ہے کہ کہ مہربانی کرکے سیاسی بغضگیا کریڈٹ کریڈٹ کا چکر ۔۔۔
سب نے کوشش کی ہم سب لوگوں کے مشکور ہیں ۔لیکن۔۔۔۔
اب زرا اکٹھے مل کے کوشش کرتے ہیں جس میں تمام زمیندار بن کے آ ئیں نا کہ سیاسی ورکر وہ چاہے میانخیل گروپ کے ہوں ۔۔۔مولانا گروپ کے ہوں ،پیپلز پارٹی کے جیالے ہوں یا نون لیگ کے متوالے۔سب اکٹھے مل کے ایک بار کوشش کرتے ہیں کہ یہ نہر کی بندش کا مسئلہ حل ہو۔۔۔۔
ایک پلیٹ فارم بنائیں اس میں بسم اللہ ہم کرتے ہیں ۔۔۔۔اگر آج ہم بیدار نہ ہوئے تو ہماری نسلیں بھی ہمیں کبھی معاف نہیں کرینگی
خدارا ہوش کے ناخن لیں علاقے کی بہتری کے بارے میں سوچیں
Follow my page
Follow me
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan
4914943TANVIR