DERA PAGE

DERA PAGE

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DERA PAGE, Health/Beauty, Dera Ismael Khan, Dera Ismail Khan.

03/08/2023

ٹوپی کے بغیر نماز پڑھنا کیسا ہے
ضرور سن کر شئیر کریں

21/07/2023
08/07/2023

06/07/2023

Alhamdulillah ❤️

03/07/2023

کسی نے پوچھا پاکستان میں زندگی کیسے گزر رہی ہے تو میں نے یہ ویڈیو بھیجی 😃😃😃

26/06/2023

ستر سال پہلے کی قدیم و نایاب ویڈیو
جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آج کے مقابلے میں پہلے لوگ کتنی مشقتیں برداشت کرکے حج کیا کرتے تھے اللّٰہ کریم تمام حاجیوں کی عبادتیں قبول فرمائے آمین 🤲

12/06/2023

انٹرنیٹ پر سب سے دردناک تصویر 😭😭
( اس تصویر نے آج رولا دیا )
اللہ اکبر اپنی بیماری بھول کر اپنے بچوں کی روزی روٹی کا غم ایسا ہوتا ہے باپ ،ایک ایک سانس کے لئے خود آکسیجن سیلنڈر کا محتاج ہے لیکن اس سے بڑا غم بچوں کی روٹی اور گھر کے کرایے کا ہے جو بیماری میں بھی سکون نہیں لینے دیتا یا اللہ تو ہی آسانیاں پیدا فرمانے والا ہے ۔ تو رحمان ہے تو رحیم ہے اس بھائی کی مشکلات کو آسان فرما دے ۔امین🤲🤲

12/06/2023

End Zarur Dekhna 😃

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dera Ismael Khan
Dera Ismail Khan