Ibn anwar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ibn anwar, Health/Beauty, Rangpur janobi, Dera Ismail Khan.
29/05/2026
اللہ سے کرے دور وہ تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی ، اولاد بھی ، جاگیر بھی فتنہ
ناحق کیلئے اٹھے وہ شمشیر بھی فتنہ
شمشیر تو کیا نعرۂ تکبیر بھی فتنہ
28/03/2026
مدرسہ عربیہ تعلیم القران المعروف جامعہ تعلیمات اسلامیہ چشمہ روڈ اڈہ ہمت ڈیرہ اسماعیل خان میں اساتذہ کرام کے ساتھ تین شوال المکرم بروز سوموار کو فارغ التحصیل طلباء کرام اپنے محبوب اساتذہ کرام کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے
استاد محترم قاری حاجی محمد صاحب دامت برکاتہم عالیہ
اور دیگر اساتذہ کرام
اللہ تعالی ہمارے اساتذہ کرام کو
اور اس جامعہ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے
25/03/2026
𝑬𝒊𝒅𝒖𝒍𝒇𝒊𝒕𝒂𝒓 2026
میرے اساتذہ کرام میں سے استاد محترم قاری حاجی محمد صاحب دامت برکاتہم عالیہ
اور استاد محترم قاری محمد یعقوب صاحب حافظ اللہ
اور استاد محترم قاری اللہ بخش صاحب حافظہ اللہ تعالی
اللّٰہ تعالی ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم رکھے اللہ تعالی ان کو بہت بہت جزائے خیر عطا فرمائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan