Usman Bhittani

Usman Bhittani

Share

official page Member Provincial Assembly Khyber Pakhtunkhwa (PK-108 Tank) | Parliamentary Secretary for Relief, Rehabilitation & Settlement.

Committed to transparent leadership and sustainable development. 🇵🇰

16/09/2026

انشاءاللہ
علاقے کے دیرینہ مسائل کا حل
اولین ترجیحات میں شامل ہے

15/09/2026

انشاءاللہ 27 ستمبر کو بھرپور انداز سے نکلیں گے

15/09/2026

شکریہ پٹھانکوٹ
شکریہ احمد نواز

13/09/2026

شکریہ گرہ بلوچ

12/09/2026

شکریہ شاہ عالم
انشاءاللہ 27 ستمبر کو عمران خان رہائی کے لئے تن من دھن کی بازی لگا کر نکلیں گے

10/09/2026

شہدائے APS یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ کی ساتویں سینیٹ میٹنگ زیرصدارت پرو چانسلر جناب عثمان خان بھٹنی سپیشل اسسٹنٹ برائے فنی تعلیم اور چیئرمین ٹیوٹا۔ شہدائے APS یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ کی ساتویں سینیٹ میٹنگ 10ستمبر 2026 کو یونیورسٹی کے کانفرنس روم میں جناب عثمان خان بھٹنی پرو چانسلر شہدائے APS یونیورسٹی نوشہرہ اور معاون خصوصی برائے فنی تعلیم اور چیئرمین ٹیوٹا کے زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں وائس چانسلر ڈاکٹر سعید بادشاہ صاحب، محکمہ اسٹیبلشمنٹ، خزانہ، اعلی تعلیم، انڈسٹری کے نمائندوں، چیف جسٹس پشاور ھایئ کورٹ کے نمائندے اور یونیورسٹی کے تدریسی اور انتظامی افسران نے شرکت کی۔میٹنگ میں یونیورسٹی کی ترقی، سالانہ رپورٹ، مالی حالت، اگلے سال کی مجوزہ بجٹ، ریونیو جنریشن اور آڈٹ کے معاملات پر سیر حاصل گفتگو کی۔فورم نے یونیورسٹی سٹیچییوٹس کی منظوری دی۔تمام ممبران نے یونیورسٹی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور محدود وسائل کے باوجود کامیابیوں کی تعریف ک۔ یونیورسٹی کے لیے زمین حاصل کرنے پر بھی بحث ہوئی اور پرو چانسلر صاحب نے محکمہ صنعت کو اس پر کام تیز کرنے کی ہدایات دیں پرو چانسلر نے یونیورسٹی کی ایمرجنگ یونیورسٹی رینکییگ میں دوسری اور تمام یونیورسٹیوں میں 11ویں پوزیشن حاصل کرنے کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ اگلے سال یونیورسٹی کی کارکردگی مزید بہتر ہو گی۔انہوں نے 36ملین روپے انعام حاصل کرنے پر تمام یونیورسٹی ملازمین کی کوششوں کی تعریف کی

07/09/2026

انشاءاللہ اپنے علاقے کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے

05/09/2026

شکریہ گرہ کوڑو خان

21/08/2026

کچھ سابقین کو ترقیاتی کاموں کا کھڑ کے جواب۔۔
آج تک کے فنڈز کا تفصیلی جائزہ
لیکن موصوف بھی کیا پاک پی ڈی ڈبلیو پی کے 92 کروڑ گلیوں کا کام دکھانا پسند فرمائیں گے؟

1 ٹانک سٹی روڈ اور نکاسی نالے کے لئے 6 کروڑ ریلیز۔۔۔۔کام گراؤنڈ پر مکمل۔۔

2 ٹانک سٹی پائپ لائن کے لئے 3 کروڑ ریلیز کام گراؤنڈ پر مکمل۔۔

3 ٹانک چھینہ روڈ
4 پک ٹو کڑی حیدر روڈ
5 گومل ٹو رغزہ روڈ
6 رغزہ ٹو مانجھی روڈ
7 درکی روڈ
نوٹ پانچوں روڈز کو 20 کروڑ روپے جاری کرکے مکمل کیا گیا۔۔

8 شیخ گرہ پل کی تعمیر کے لئے ٹینڈرز شائع۔۔کام گراؤنڈ پر تیزی سے شروع آخری مراحل میں۔۔

9 گرہ بڈھا پل کی تعمیر کے لئے ٹینڈرز شائع۔۔کام گراؤنڈ پر شروع آخری مراحل میں

10 ٹانک سٹیشن روڈ کی تعمیر کے لئے 1 کروڑ پچاس لاکھ ریلیز۔1کلو میڑ روڈ مکمل باقی پر کام شروع

11۔ جنت آباد روڈ کی تعمیر کے لئے 4 کروڑ ریلیز کام تقریباً مکمل

12۔ ایم اینڈ آر فنڈ سے پائی ٹو محمد اکبر روڈ کے لئے 1 کروڑ 31 لاکھ۔۔فرشے پر کام مکمل

14۔ایم اینڈ آر فنڈ سے عمر اڈہ روڈ پر کام مکمل

16۔ ایم اینڈ آر فنڈ سے چدھرڑ روڈ کے لئے 45 لاکھ 84 ہزار

17۔ایم اینڈ آر فنڈ سے ایمرجنسی کام اور جمال ممریز پل کی مرمت کیلئے 50لاکھ

18۔ ٹانک ٹاؤن ہال کی نئی عمارت، سٹیڈیم میں تماشائیوں کے بیٹھنے کے لئے سٹیئرز، ٹیوب ویل اور فلڈ لائٹس کے لئے 18 کروڑ روپے اور ٹینڈرز شائع کام گراؤنڈ پر شروع
19۔ باب ٹانک کی تعمیر کے لئے 1 کروڑ 50 لاکھ۔۔کام گراؤنڈ پر شروع۔۔

20۔ ٹانک سٹی فیملی پارک کی تعمیر کے لئے 3 کروڑ۔۔چند دن میں کام گراؤنڈ پر شروع ہو گا۔۔
21۔ بس سٹینڈ کی تزئین و آرائش کے لئے 3 کروڑ

22۔ عرفان شہید پارک کی مرمت پر کام تیزی سے شروع

23۔ ٹانک سٹی تنگ بازار میں سٹریٹ لائٹس کے لئے 30 لاکھ

24۔ ٹانک کے مختلف علاقوں میں LED لائٹس کے لئے 60 لاکھ

25۔ گومل جٹھہ ٹو گومل بازار کی بلیک ٹاپ روڈ کے لئے 8 کروڑ۔کام گراؤنڈ پر مکمل

26۔ شربتی بلیک ٹاپ روڈ کے لئے 1 کروڑ 40 لاکھ۔۔2کلو میڑ کام گراؤنڈ پر مکمل

27۔ پانچ عدد سولر ٹیوب ویلز جن میں عمرخان کلے، سیدال کلے، داؤد خیل، اندری اور تاجوڑی ٹیوب ویل کے لئے ٹوٹل 7 کروڑ 55 لاکھ۔۔۔کام گراؤنڈ پر مکمل

28۔ ٹانک کے مختلف 16 یونین کونسلز میں گلیوں کی تعمیر کے لئے 12 کروڑ 80 لاکھ فلڈ کی مد میں۔۔جس پر تقریباً گراؤنڈ پر کام مکمل ہے

29۔ ٹانک کے مختلف علاقوں میں نکاسی نالوں اور گلیوں کی تعمیر کے لئے 13 کروڑ۔۔گراؤنڈ پر کام تیزی سے جاری ہے

30۔ گرہ بڈھا میں نئے پرائمری سکول کی تعمیر کے لئے 3 کروڑ کام مکمل

31۔ بٹیاری میں نئے پرائمری سکول کی تعمیر کے لئے 3 کروڑ کام مکمل

32۔ مزیانی میں نئے سکول کی تعمیر کے لئے 3 کروڑ کام مکمل

33۔ 300 گھنٹے مختلف رودوں اور سڑکوں پر جھاڑیوں کی صفائی کے لئے

34۔ صابر بابا ٹو تتور بلیک ٹاپ روڈ
35۔ رنوال اڈہ ٹو ممریز جمال بلیک ٹاپ روڈ
36۔ پٹھا کوٹ ٹو علی خیل بلیک ٹاپ روڈ
37۔ شاہ عالم ٹو کڑی حیدر بلیک ٹاپ روڈ
38۔ چھینہ بلیک ٹاپ روڈ
39۔ پیروانہ ٹو شہباز اور شہباز ٹو رنوال اڈہ بلیک ٹاپ روڈ
40۔ کورڈ پلوں کی مرمت
نوٹ سیریل نمبر 34 سے 40 تک کل 4 ارب کا منصوبہ ہے

41 علی خیل ٹو وڑوکی روڈ کے لئے 2 کروڑ 50 لاکھ۔کام مکمل

42۔ 50 عدد پرانے ٹرانسفارمر کی مرمت
43۔ نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب کے لئے 3+ کروڑ

44 مختلف علاقوں میں سکولوں کی سولرائزیشن

45۔ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 کی ہائیر سیکنڈری کو آپ گریڈیشن پراسیس میں ہے

46۔ گورنمٹ ہائی سکول رنوال کی ہائیر سیکنڈری کو آپ گریڈیشن
47۔ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول رنوال کی ہائی سکول کو آپ گریڈیشن

48۔ درکی نئی ابادی کے لئے 1 کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت سے سولر ٹیوب ویل

49۔ ٹانک کوٹ اللہ داد مڈل سکول کی ہائی میں اپگریڈ

50۔ کوٹ اللہ داد پل کی تعمیر کے لئے 70 لاکھ

52۔ ٹانک کے مختلف علاقوں میں ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن

53سدگی کڑی حیدر خوڑ کے مقام پر تعمیر کے لئے 96 کروڑ
54۔ سور غر میں ٹیوب ویل کی تنصیب کے لئے 85 لاکھ

55۔ باری پل کی تعمیر

56۔ ضلع ٹانک میں 80 گورنمنٹ پرائمری مڈل اور ہائی سکولوں کی مرمت اور دوبارہ تعمیر کے لیے 27 کروڑ 63 لاکھ روپے کا فنڈ فراہم کیا گیا ہے جس کے ٹینڈرز ہو گئے جس سے مختلف سکولوں پر کام ہوگا جو انشاء اللہ باقی پر جلد شروع ہوگا۔

57۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک کو ٹائپ C سے ٹائپ B میں آپ گریڈیشن اگر یقین نہیں تو اے ڈی پی بک میں دیکھ لے

58۔ وادی سہلی پائی پل کی تعمیر

59۔ کوٹ کٹ پل کی تعمیر
60۔کوڑو خان روڈ

61۔چدھرڈ روڈ
62۔پروانہ روڈ
63۔ڈیری اباخیل روڈ۔۔

64۔ٹریفک پوائنٹ سے گرہ بلوچ چوکی تک 2کلو میٹر کام گراؤنڈ پر مکمل۔۔
65۔مسعود کورونہ سے بدین خیل خوڑ تا دعوت خیل اور نصران سے تجوڑی تک کام تیزی سے جاری۔۔۔
66۔ٹریفک پوائنٹ سے مجید خان پمپ تک ایسفالٹ روڈ 2ہفتوں میں کام گراؤنڈ پر تیزی سے شروع ہوگا
67۔ڈرنکنگ واٹر کیلئے 24 ٹیوب ویلز کے ٹینڈرز ہو گئے ہیں مختلف پر کام بھی گراؤنڈ پر شروع ہے
غیر سرکاری این جی آوز کو ٹانک لاکر مختلف اور بڑے بڑے منصوبے جو اس سال مکمل اور منظور ہوئے

اسلامک ریلیف کے تعاون سے منصوبے

1۔ واٹر سپلائی سکیم گرہ بلوچ
2۔ گلی اور نکاسی آب تبلیغی مرکز رنوال
3۔ ٹیوب ویل حاجی زمان ٹانک
4۔ پولیس لائن ٹیوب ویل 2 ٹی ایم اے
5۔ شیخ باغ ٹیوب ویل
6۔ ٹیوب ویل ٹانک سٹی 2 ڈگری کالج
7۔ ملا عبدالرحمن ٹیوب ویل ٹانک سٹی
8۔ محلہ میدان مسجد شاہ جہان ٹیوب ویل
9۔ گل ٹاؤن ٹانک سٹی ٹیوب ویل
10۔ رزاق کالونی ٹانک ٹیوب ویل
11 علاؤ الدین کورونہ ٹیوب ویل
12۔ تبلیغی مرکز ٹانک ٹیوب ویل
14۔ گلی رحمان الدین ہاؤس
15۔ گلی بدیع الزمان موسی خیل
16۔ ٹیوب ویل ایجوکیشن کالونی وزیر آباد ٹانک

یوناپس کے تعاون سے

واٹر سپلائی سکیم ٹانک اور ٹانک سٹی مکمل نئی پائپ لائن
35 کروڑ

ایس ار ایس پی کے تعاؤن سے
گرہ بلوچ میں
3250 فٹ گلی
نکاسی نالہ 2000 فٹ
فلڈ پروٹیکشن وال 350 فٹ
انتظار گاہ
اور 500 پودے تقسیم
محلہ سول لائن میں
ٹف ٹائل سے 4771 فٹ گلی پختہ
سیوریج لائن 1977 فٹ
انتظار گاہ
اور نکاسی آب 1305 فٹ کی تعمیر
کے ساتھ 500 پودے تقسیم کئے

وزیر آباد میں 3300 فٹ پی سی سی گلی
1977 فٹ سیوریج لائن
انتظار گاہ
1305 فٹ نکاسی نالے کے ساتھ ساتھ 500 پودے تقسیم

مانجھی خیل میں 1050 فٹ گلی کی پختگی
ٹف ٹائل سے 3560 فٹ گلی
3560 فٹ سیوریج لائن
انتظار گاہ
اور 500 پودے تقسیم کئے

ایس ار ایس پی کے تعاؤن سے نئے منصوبے جنکی جلد منظوری متوقع ہے میں سب سے بڑا منصوبہ بھارہ بند کی مکمل تعمیر شامل ہے
جبکہ
محلہ ڈاکٹر ربنواز اور صابر آباد کے لئے دو سولر ٹیوب ویلز کے ساتھ ساتھ

کوڑو خان ، محلہ خدریانوالہ، رنوال، رزاق کالونی، شاہی اباد، برہ خیل، پٹھان کوٹ اور گاوں چھینہ میں ہزاروں فٹ کی گلیوں نکاسی آب نالوں پودوں کی تقسیم انتظار گاہیں شامل ہیں جلد منظور ہوکر کام شروع ہوگا

8 فروری 2024 سے 8 فروری 2025 کے دوران
یو این او پی ایس کے تعاون سے ٹانک شہر کے تین سکولوں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1، گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2 میں تقریبا 70 لاکھ تخمینہ کے نکاسی کے تین منصوبے ٹائلٹ بلاک مکمل کیے گئے۔
اسی دوران گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2 اور گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 میں ڈیڑھ کروڑ تخمینہ کے آب نوشی کے دو منصوبوں پر فزیبلٹی مکمل کر کے کام شروع کیا گیا جو کہ تکمیل کے قریب ہیں اور جلد ان سکولوں اور قریبی آبادی کو فلڑ پلانٹ (آر او پلانٹ ) کا میٹھا پینے کا پانی دستیاب ہوگا۔
اسی ایک سال کے دوران ٹانک شہر کے پانی کے مسئلہ کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے شہر اور مضافات میں نیسپاک کے ذریعے جامع فزیبیلٹی مکمل کی گئی جس کے تحت انشاء اللٰہ بہت جلد حسب ذیل منصوبوں پر کام شروع ہوگا۔
1- شیخ باغ سے صابر آباد تک مین سپلائی لائن تبدیل کی جائے گی جبکہ صابر آباد ٹانچی ٹیوب ویل کی اپگریڈیشن کر کے سولر پر منتقل کیا جائے گا۔ جس سے صابر آباد، محلہ شیخانوالہ، خدریاں والا، اور قریبی محلہ جات کو پانی فراہم ہوگا۔
2- محلہ سول لائن، غربی چکر اور محلہ ڈاکٹر ربنواز و قریبی آبادیوں کے لیے تتور روڈ پر تین نئے سولر ٹیوب ویل اور براستہ پیر کچھ سول لائن تبلیغی مرکز ٹینکی تک نئی پائپ لائن بھی بچھائی جائے گی۔
3- وزیر آباد لور و اپر ، الہی آباد، سخی آباد و قریبی آبادی کے لیے سپورٹس سٹیڈیم سٹیشن روڈ پر چار سولر ٹیوب ویل اور سپلائی لائن براستہ سٹیشن روڈ ٹریفک چوک ایف سی ٹینکی تک فراہم کی جائیگی جس سے شہر کے ان علاقوں میں پانی کی ترسیل ممکمن ہوگی انشاء اللٰہ

نوٹ اس کے علاوہ باقی سنے۔۔
1 تجوڑی ٹو آبی زر پائی نیو روڈ ٹینڈر ہو گئے ہیں
2 گل امام ٹو ممدو گلو نوا کلے
3 پائی ٹو نندوں
4 عمر اڈہ ٹو سگھڑہ اباخیل مرتضی کلہ ٹو گومل بازار
5 اتار روڈ
گل امام ٹو ملازئی فیز ا 3 کلو میٹر فنڈز ایشو ہوتے ہی کام شروع ہو گا۔۔۔۔
جبکہ
1ملازئی ٹو گل امام 11کلو میٹر
2 گرہ پتھر روڈ
3۔ڈیال روڈ
4۔شاہ زمانی روڈ
5میخانی ٹو پائی روڈ

6۔ٹانک سپورٹس سٹیڈیم کے جلد ٹینڈرز آپکی اخبار میں نظر آئے گے۔

7 ٹانک کیلئے ماڈل سکول پائپ لائن میں ہے۔۔آپکو شک ہو تو پی این ڈی کا چکر دئے سکتا ہو۔۔۔

نوٹ۔۔
اس میں مزید بہت سارے ایسے سکیمز ہیں جو یہاں رہ گئے ہو۔۔۔تو پیشگی معذرت اور ہاں کسی کام پے شک ہو ٹائم نکالے اور آجائے آپکو وزٹ کیلئے بھی تیار ہیں

20/07/2026

جمیعت کے پاس پروپیگنڈوں کے علاوہ کچھ نہیں رہا
انشاءاللہ مزید بھی ترقیاتی کام کرکے علاقے کی خوبصورتی بڑھائیں گے

Category

Website

Address

Sabzi Mandi
Dera Ismail Khan
0966