Dera Tape Ball
B positive
23/10/2025
Mr All-rounder U B Pathan Great Alrounder performance in ZCL ZhoB 70* plus Score and 2 over 22 Runs and Man of The Match Good performance Young Man ❤️💕🤲
ٹیپ بال میں لڑکی کی امپائرنگ کیا یہ ٹھیک فیصلہ ہے ؟؟
10/10/2025
کل کھیلا گیا ایک بڑا مقابلہ ہزارہ نائٹ ٹورنامنٹ میں فرینڈز 11 ورسز الفیروز چشمہ کے درمیان فرینڈز 11 کے گیسٹ پلیئر تھے اسمیل وزیر اور ان کے ساتھ تھے اعظم لیفٹی ٹاس جیتا فرینڈز نے اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو کہ درست ثابت ہوا اسمیل وزیر اور اعظم لیفٹی مخالف گیند بازو پہ ٹوٹ پڑے جس میں اسمیل وزیر نے چھکوں کی برسات کرتے ہوئے 110 رنز کی بڑی اننگز کھیلی جس میں 18 چھکے شامل تھے ان کا خوب ساتھ دیا اعظم لیفٹی نے جنہوں نے اپنی ففٹی مکمل کی صرف 7 اوور میں 181 رنز کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ سیٹ کر دیا جواب میں الفروز چشمہ کوئی خاص کارکردگی نہ دکھا سکا اور محض ایک 100 رنز تک پہنچنے میں کامیاب رہے فرینڈز 11 کی جانب سے بہترین بالنگ کرائی حبیب اسامہ اور ساجد شاہ زیب نے
Well played Class Master Ismail wazir Offical and Class Master Azam Lefti 🤞❤️🤲💕
09/10/2025
امین لیفٹی دو میچوں میں چار اوورز کے سپیل کیا جِس میں 15 سکور دیئے اور چار وکٹِس اپنے نام کیا بیسٹ پرفارمر آف دی ڈے بریند آف
Well Bowling Amin Lefti 🤞😎❤️
08/10/2025
Well played Class Master Hussain Wazir in Home Town Dikhan Bettani Aman Cricket Mela 55 runs and Qualify into the Next Round
07/10/2025
فخر پاکستان امین لیفٹی فخر ڈیرہ اسماعیل خان
دورحاضر کا سب سے کامیاب اور مشکل ترین گیند باز اپنی نپی تلی بولنگ سے ہمیشہ بڑے بڑے سپر سٹارز کھلاڑیوں کو بے بس کردیا ہے اس گیند باز کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ عام طور پر لیفٹی گیند باز کو لیفٹی بلے باز تنگ کرتا ہے اور لیفٹی ٹو لیفٹی کو بولنگ مشکل ہوتی ہے لیکن یہ واحد گیند باز ہے کہ دونوں کیلے ایک جیسی مشکلات کڑی کردیتا ہے ماشاءاللہ بہت ہی ذہین اور بہترین بولر ہے اللہ رب العزت ہمیشہ خوش رکھی بھایی جان کو بیسٹ ویشیز 🍁😘
اگر پوسٹ اچھی لگی ہے توامین لیفٹی کی حوصلا افزایی کیلے شیٸر کرے
Well Bowling Amin Lefti 🤞😎
06/10/2025
Peshawar ki cricket Par 🖐️😡 Jab jeet nai To phela keh detaa phela sa aap ko jeet deh detaa 🖐️🖐️😡
Hahaha 🤣 Captaincy Bahoot Mushkil a 😁😁 Akher ma kya bolaa samaj nai ahaii 😜
02/10/2025
کیا کمال پرفارمینس رہی آج پشاور KPK ٹیپ بال ٹورنامنٹ میں ڈی آئی خان کے شہزادوں کے جانب سے❤️🏏
پول ٹاپ ٹیم۔
کوالیفائی ٹو۔
سپانسر۔ 👑
ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اور کا اج کے دن KPK ٹیپ بال بال ٹورنامنٹ میں خوب راج چلتا رہا پورا دن❤️🏏
بیٹنگ میں کنگ آف KPK اسماعیل وزیر نے ہر میچ میں اپنے ٹیم کو فرنٹ پے لیڈ کیا 3 میچوں میں27 چھکے لگا کر اپنے آپ کو نمایاں رکھا❤️🏏
اور باؤلنگ میں سوئنگ کے سلطان کا راج چلتا رہا ہر میچ میں بیٹسمینوں کے لیے درد سر بنے رہیے اور کم سے کم رنز دیے ہیں اور 5 وکٹیں اپنے نام کیے ہیں❤️🏏
02/10/2025
ایا پاکستانی سپر سٹار لٹل ماسٹر ڈیرے والہ زندہ باد👑
ریاض سعودی عرب میں ہونے والے ٹورنامنٹ پروباش پریمیر لیگ میں پاکستان ٹیپ بال سٹارز مصطفیٰ حنیف کی شاندار پرفارمنس مصطفیٰ حنیف کی شاندار بلے بازی فیفٹی سکور بلند وبلا فلک شگاف چھکے اور بولنگ میں بھی شاندار گھیند بازی دیکھائی---
آپنی ٹیم کو سمی فائنل میں پہنچا دیا_
ویل پلیڈ پرنس آف ڈیرہ
Well played Mustafa Hanif
Click here to claim your Sponsored Listing.