WaQas Lodhra

WaQas Lodhra

Share

(پروفیشنل انداز)
آفیشل ولاگ پیج | روزمرہ زندگی کے لمحات، تفریح اور مثبت سوچ

24/02/2026

بھکر کے پی کے اور پنجاب کو ملانے والی داجل چیک پوسٹ پر خود کش دھماکہ۔ دو اہلکار شہید ایک اہلکار سمئت چار زخمی

21/02/2026

سحری کی رونقیں بھی ماں سے ہوتی ہے خود چلتے پھرتے سحری کرتی ہے لیکن سب وقت پے سحری کرواتی ہے اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے

21/02/2026

تراویح کی دعا ❤️👌🌹💕💕

21/02/2026

پہلے عشرے کی دعا ❤️❤️

20/02/2026

ماشاءاللہ کیسا نظارہ ہے 😘❤️👌✌️🌹💕

20/02/2026
20/02/2026

ڈی آئی خان پہاڑپور پولیس کا کریک ڈاؤن چھینے گئے 5موٹر سائیکل برآمد ملوث دو ملزمان بھی گرفتار

شہریوں کی جان مال کی حفاظت کے ضامن ہیں ٹیموں کو ٹاسک دئیے ہوئے ہیں

جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی جاری ہے

پہاڑپور محفوظ ہاتھوں میں ہے ہر قسم کے جرائم پیشہ عناصر

کیخلاف کارروائی ہوگی عوام اور پولیس مل کر پہاڑپور کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ۔پولیس

20/02/2026

جو بھی تیسری سحری میں اٹھا ہوا ہے ان کو میرا سلام🫶 اللہ پاک ہم سب کے گناہ معاف فرمائیں امین🤲

18/02/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملہ، دو اہلکار شہید، دو زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم دہشتگردوں نے کسٹم آفس اور پولیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق شہداء میں کسٹم اہلکار اسرار خان اور پولیس اہلکار محمد بلال شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں حضرت عمر اور خیال محمد شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے سی پیک روٹ پر مسافر بسوں پر بھی فائرنگ کی اور کسٹم کی ایک گاڑی کو آگ لگا دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

واقعے کے بعد جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا، جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Gara Abdullah
Dera Ismail Khan
اسلامآباد:44000