یارک خیل رحمانی خیل
یارک خیل قوم اتحاد کمیونٹی
🛑🛑♦️♦️یارک خیل قوم♦️♦️ کی جانب سے پہلے کی طرح ایک پروقار میٹینگ کا انعقاد کیا گیاجس میں مشران اور نوجوانوں نےبھرپور شرکت کی اور سب نے مشترکہ طور پر عزت خان بھائی کو نوجوانوں کا صدر منتخب کیا اور مشران میں سے چیئرمین نیاز محمد کو صدر منتخب کیا سب نے اپنا اظہارِ خیال کرتے ہوئے مشران میں چھ 6 رکنی کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا جو قوم کے اندر اور باہر سب کے ساتھ معاملات حل کرے گی اور اس عزم🔥 کا اعادہ کیا کہ ہم سب ایک تھے ہیں اور انشاءاللہ ایک رہے گے۔💝💝🛑🛑
یار ک خیل قوم میٹنگ اہم نکات پر بات چیت مکمل انشاءاللہ اگے لے عمل ہم اپنی طے کریں گے اور جس طرح اللہ کو منظور ہوگا اسی طرح ہوگا
!الحمداللہ،!
یارک خیل قوم کی جانب سے پہلے کی طرح میٹینگ کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں اور مشران نے شرکت کرتے ہوئے سب مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔اور مشترکہ طور پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا۔کہ ہم ایک تھے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے باقی مزید اللہ پاک ہمیشہ ہماری اتفاق قائم و دائم رکھے امین
17/08/2026
📢 اہم عوامی اطلاع
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سی پیک انٹرچینج کی منظوری کے حوالے سے ایک اہم عوامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔
یہ اجلاس طاہر ٹائیگر، ناظم عبداللہ اور دیگر مشران کی سربراہی میں منعقد ہوگا۔
📅 بدھ، 19 اگست
📍 مین چوک، رحمانی خیل
تمام اہلِ علاقہ، نوجوانوں، بزرگوں اور عوام سے پُرزور اپیل ہے کہ اس اہم اجلاس میں بھرپور شرکت کریں اور اپنے جائز حق کے لیے پُرامن اور آئینی طریقے سے آواز بلند کریں۔
اجلاس میں عوام کی مشاورت سے آئندہ کے لائحۂ عمل، احتجاج یا دیگر اقدامات کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔
آئیں، متحد ہو کر اپنے علاقے کے حق کے لیے آواز اٹھائیں۔
اتحاد ہماری طاقت ہے، اور اپنے حق کے لیے پُرامن آواز اٹھانا ہمارا حق ہے🔥🔥🔥🔥🔥🔥۔
01/08/2026
شہید مدثر ولد اسلم بلوچ کی نمازِ جنازہ آج نمازِ عصر، شام 6:00 بجے گورنمنٹ ہائی سکول رحمانی خیل میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ شہید مدثر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔اور اللہ پاک رحمانی خیل گاؤں پر خصوصی رحم فرمائیں آمین
02/07/2026
دکان برائے فروخت
رحمانی خیل مین گلی میں، رقیب دکان کے سامنے، شائستہ خان مرحوم مارکیٹ کے ساتھ اٹیچ دکان فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
یہ وہی دکان ہے جہاں پہلے سلیمان درزی اور بعد میں احمد جان پرفیوم شاپ (خواتین و مردانہ کپڑے، پرفیوم، کریمیں اور دیگر کاسمیٹکس) قائم تھی۔
اگر کوئی بھائی یہ دکان خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہوں تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ شکریہ۔
03277280169watspp
03100077333
03135733763
گرمی کو سردی میں بدلنے والے پروردگار تیری مخلوق گرمی سے تڑپ رہی ہے اپنی رحمت کی بارش🌧 عطا فرمائیں
آمین یارب العالمین🤲🏻
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan
MARWAT
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when یارک خیل رحمانی خیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.