Pakistan Wether M Akhtar Dhawa

Pakistan Wether M Akhtar Dhawa

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Wether M Akhtar Dhawa, Health/Beauty, Village Dhawa Dhawa House � Bait Dhawa Dera Ismail Khan, Dera Ismail Khan.

28/04/2026

28-04-2026
موسم کا حال.... 🌧☔💦🌧

آج بعد دوپہر جنوبی وسطی پختونخواہ اور مشرقی وسطی و جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں درمیانی بارش کا امکان ہے....ان شاء اللّٰہ
💦☔☔💦🌧
ڈیرہ اسماعیل خان، پہاڑپور، ٹانک، میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے... 🌧☔💦

جبکہ بنوں، لکی مروت، کرک، وزیرستان، کوہاٹ، پشاور، صوابی، ہزارہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، ٹکسیلا، اٹک، پنڈی ، اسلام آباد، مری، گلیات، مظفر آباد، کہوٹہ، کوٹلی، میرپور، پنڈی گھیپ، چکوال، تالاگنگ، دینہ، گجر خان، جہلم، کھاریاں، گجرات، سیالکوٹ، گجرانوالہ، لاہور، حافظ آباد، سرگودھا ، میانوالی، بھکر، نورپورتھل، جھنگ، فیصل آباد، اوکاڑہ، ننکانہ صاحب، قصور، ساہیوال، پاکپتن، ٹوبہ، شوکوٹ جھنگ، وہاڑی، بورے والا، ملتان، ڈی جی خان، مظفر گڑھ، لیہ نوتک، بہل کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش اور کہیں ژالہ باری کا امکان ہے اللّٰہ پاک خیر کریں آمین... 🌧☔💦🌧☔🌧

26/04/2026

26-04-2026
موسم کا حال.... ☔🌧🌧💦

آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے....
بعض علاقوں میں درجہ حرارت °40C سے اوپر جانے کا امکان ہے.....

اگلا سلسلہ کل ظہر کے بعد ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے اس کی تفصیل کل ان شاء اللّٰہ...... 💦☔🌧💦💦☔

23/04/2026

23-04-2026

موسم کا حال... 🌦☔🌧☔

آج عصر ٹائم سے لیٹ رات تک ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک کے اکا دُکا مقامات پر گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے.... 🌦☔🌧🌧🌦

جبکہ ڈیرہ غازی خان، بھکر، لیہ، چشتیاں ملتان، مظفر گڑھ، بنوں، کرک، کوہاٹ، پشاور، اٹک میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ کہیں موسلادھار تو کہیں درمیانی بارش کا امکان ہے اللّٰہ پاک خیر کریں.. آمین

22/04/2026

22-04-2026

موسم کا حال.. 🌧☔🌧
آج شام سے پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے.... 🌦☔🌧🌧

جبکہ پنجاب میں سلسلہ کل بعد دوپہر سے شروع ہونے کا امکان ہے...
🌧☔💦🌧🌧
اس وقت بلوچستان کے شمالی مغربی علاقوں کوئٹہ، زیارت، ژوب میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری شروع..... 🌧🌦☔🌧🌧

مزید اپڈیٹ سسٹم کے ساتھ ساتھ ان شاء اللّٰہ فلحال سسٹم بلوچستان اور افغانستان میں موجود ہیں.... 🌧☔☔🌧🌧

16/04/2026

16-04-2026
... 🌧☔☔??
. 🚨??🚨
...

سلسلہ پشاور ، صوابی، مانسہرہ، مری، گلیات سے شروع ہو چکا ہے...

آج بعد دوپہر سے 19 تک #روزانہ کی بنیاد پر عصر سے صبح تک #پختونخواہ اور #پنجاب کے بیشتر علاقوں میں شدید ترین #طوفانی #آندھیوں کا امکان ہے اس دوران تیز #ٹھنڈی ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے....
#آندھیوں کے #رفتار 70 سے 80 #کلومیٹر تک اور ہوا کے #رفتار 30 سے 40 کلو میٹر تک ہو سکتی ہے اس لئیے #گندم کی #کٹائی #ظہر تک مکمل کر کے باندھ لیا کریں عصر سے صبح تک کھولی گندم نہ رکھیں

آج ڈیرہ اسماعیل خان ، ٹانک، پہاڑپو، لکی مروت، بنوں، کرک، کوہاٹ، پشاور، ملاکنڈ، صوابی، ہزارہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، پنڈی، اسلام آباد، چکوال، تلاگنگ، سرگودھا، جہلم، بہاؤدین ، گجرات، گجرانوالہ، فیصل آباد، لاہور، اوکاڑہ، جھنگ، نورپورتھل، بھکر، لیہ میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ کہیں تیز تو ہلکی بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان ہے.....

جنوبی اضلع میں آندھی گرج چمک شور شرابہ زیادہ ہوگا بارش کم ہوگی ان شاء اللّٰہ

15/04/2026

15-04-2026
موسم کا حال... 🌧☔💦☔🌧
👇👇
کسان بھائیوں کے نام اہم پیغام.... 👇👇

پختوخواہ اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں
16 شام رات سے 19 تک شدید گرج چمک اور تیز آندھیوں کا امکان کہاں کہاں کتنی بارش اور کتنی آندھی ہوگی اس کے بارے میں کل پوسٹ ہوگی... ☔🌧🌧☔🌧

جبکہ 18 شام رات 19 تک ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، پہاڑپور، لکی مروت، بنوں میں بھی بارش کا امکان بن رہا ہے اور تیز آندھیاں تو 16 سے ہی شروع ہو جائیں گی اللّٰہ معاف کرے....
مزید اپڈیٹ کل کی پوسٹ ان شاء اللّٰہ.. ☔☔☔🌧

14/04/2026

14-04-2026
موسم کا حال... ☔🌧💦🌧🌧

16 اپریل کی شام/رات سے 19 اپریل تک ایک درمیانی شدت کا مغربی سلسلہ پختونخواہ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے ..☔☔🌧

فلحال کی پیشگوئی کے مطابق سلسلہ میں پختونخواہ اور پنجاب کے بالائی وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش تیز آندھی اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان ہے...
جن کرک، کوہاٹ، شمالی بنوں، ہنگو، پشاور، مالاکنڈ، سوات، دیر، ہزارہ، صوابی، ہریپور ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، پنڈی ، اسلام آباد، مری، گلیات، مظرآباد ، کوٹلی، میرپور، چکوال، تالاگنگ، اٹک، میانوالی، سرگودھا، جہلم، گجرات، گجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، جھنگ ، اوکاڑہ، ننکانہ صاحب، بھکر شامل ہیں..... 🌧🌦☔☔

جبکہ پنجاب کے کچھ جنوبی علاقوں مثلاً ڈی جی خان اور میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر ہورہا ہے مزید اپڈیٹ 16 اپریل کو دی جائیگی ان شاء اللّٰہ. ...🌦🌧☔💦🌧

اس دوران ڈیر اسماعیل خان میں بارش کچھ خاص امکان نظر نہیں آرہا البتہ ٹھنڈی ہواؤں اور آندھیوں کا امکان ہے...
اگر کوئی تبدیلی آئی تو بتا دونگا ان شاء اللّٰہ... 🌧🌦☔☔🌧

13/04/2026

محکمہ #موسمیات نے 16 سے 19 اپریل کے دوران ملک میں کہیں بارش تو کہیں آندھی کی پیشگوئی کردی

ڈیرہ غازی خان ، لیہ میں بھی تیز آندھیوں اور گرج چمک کا امکان

12/04/2026

12-04-2026
موسم کا حال.... ☔💦🌧🌧

کسان بھائیوں کے نام اہم پیغام 👇👇👇
کسان بھائی فصلوں کی کٹائی کا کام بے فکر ہو کر جاری رکھیں 15 سے 16 والا سلسلہ کمزور ہو چکا ہے اگر پھر بھی کوئی ڈیولپمنٹ ہوئی تو پہلے آگاہ کر دونگا...🌦☔🌦🌧

اس کے بعد 18 والا سلسلہ بھی فلحال تو کمزور ہو رہا ہے اس میں بھی کوئی تبدیلی نظر آئی تو پہلے آگاہ کر دونگا... ☔☔🌧🌧

25 والا تو بلکل نظر ہی نہیں آرہا لیکن وہ ضرور آگے پیچھے ہو کے آئیگا تو سہی مطلب یہ کے فلحال کی گھڑی 27 تک کوئی بڑا سلسلہ نظر نہیں آرہا میری نظر تمام سلسلوں پر ہے جیسے ہی کوئی نئی اپڈیٹ ہوتی رہے گی آپ لوگوں کو پہلے آگاہ کرتا رہونگا بس آپ لوگوں نے غلط افواہوں پر کان نہیں دھرنے شکریہ.....🌦☔🌧🌧🌦

10/04/2026

10-04-2026
موسم کا حال... 🌧🌦☔🌧

سب سے پہلے نیو ممبرز اپنے ضلعے یا تحصیل کا نام لکھ دیں تاکہ اپڈیٹ میں کوئی شہر راہ نہ جائے شکریہ....🌧🌦☔☔

آج بعد دوپہر شام رات تک مغربی ہواؤں کا ایک متعدل سلسلہ پختونخواہ اور پنجاب میں داخل ہونے کا امکان ہے...
🌧🌦🌧💦

جس کے زیر اثر ڈیرہ اس اسماعیل خان، ٹانک، پہاڑپور، لکی مروت، وزیرستان، بنوں کرک، کوہاٹ، ہنگو، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، مری ، گلیات ہری پور ، ہزارہ ، میرپور ، کوٹلی کھاریاں ، جہلم ، پنڈی ، اسلام آباد، میانوالی، سرگودھا، گجرات، گجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، اوکاڑہ، ساہیوال، جھنگ ، نورپورتھل، بھکر، لیہ، تونسہ، ڈی جی خان، ملتان ، بہاولپور، خانیوال، وہاڑی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں متعدل بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے
اللّٰہ کرم کریں آمین... 🌦🌧🌧☔

07/04/2026

07-04-2026
موسم کا حال... 🌦☔🌦☔🌧

پیشگوئی کے عین مطابق سلسلہ کل سے شروع ہے پختونخواہ اور پنجاب کے تمام تر علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے
🌧☔💦🌦☔🌧
جیسا کہ پہلے ہے بتا چکا ہوں کے اس سلسلے کا زیادہ فوکس وسطی سے شمالی و بالائی علاقوں پر ہو گا تو ابھی تک تو جنوبی علاقوں میں کہیں کہیں زیادہ بارش کوئی باقی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے...
🌧☔🌧🌦☔
مزید آج دن کو جنوبی علاقوں میں بکھری بکھری بارش کا امکان ہے کیونکہ سلسلہ ان علاقوں میں کمزوری کا شکار ہو رہا ہے کہیں کہیں زیادہ بارش ہوگی ان کو ایک آدھ گھنٹا پہلے آگاہ کرتا رہونگا ان شاء اللّٰہ 🌧🌦☔🌧💦

باقی وسطی و شمالی علاقوں میں 9 تک شدید موسلادھار بارشوں کا امکان ہے....
ان علاقوں میں مالاکنڈ، پاڑہ چنار، کرک، کوہاٹ، بنوں، پشاور، چارسدہ، مرادن، ٹوپی صوابی، سوات، اپر لوئر دیر، ہزارہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہریپور پنڈی، اسلام آباد، ٹکسیلا، چکوال، اٹک، تالاگنگ، میانوالی اور سرگودھا کے کچھ علاقے شامل ہیں..... 🌧🌦🌧☔☔

06/04/2026

ڈیرہ اسماعیل خان اور بھکر۔ لیّہ ۔مضافاتی علاقے والو تیار ہو جاؤ سسٹم آپکی طرف آرہا ہے اگر کمزور نہ ہویا تو کچھ ہی دیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ان شاء اللّٰہ.... 🌦🌧🌦☔💦💦💦❄

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Village Dhawa Dhawa House � Bait Dhawa Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
[email protected]