Daan-Far Business

Daan-Far Business

Share

agriculture seeds Market

27/05/2023

_*⏱️27مئی2023⏱️*_

*🌽پنجاب میں مکئی کی مارکیٹ🌽*

*نئی مکئی 🌽*

*☔ساہیوال 3100/3358 روپے 40کلوگرام*
*☔اوکاڑہ 4500/5055 روپے 40کلوگرام*
*☔عارف والا 3085/3390 روپے 40کلوگرام*
*☔پاکپتن 3120/3350 روپے 40کلوگرام*
*☔گوجرہ 2980/3285 روپے 40 کلو گرام*

*اولڈ مکئی 🌽*

*☔چیچہ وطنی 2900/3250 روپے 40کلوگرام*
*☔بورے والا 2850/3385 روپے 40کلوگرام*
*☔میاں چنوں 2900/3220 روپے 40کلوگرام*

_زمیندار بھائیوں سے گزارش ہے آرام سے فصل کی کٹائی کروائیں زیادہ ریٹ کے لالچ میں کچھ زمیندار کچی مکئی 🌽 کی کٹائی کروا رہے ہیں جو فی ایکڑ 25 سے30 من تک ایوریج کم کر دیتی ہے جس کی وجہ سے آمدن بہت کم ہو ہوتی ہے_

_*اس سیزن کے آخر میں مکئی 3500/4000 روپے من تک جانے کے امکانات سامنے آ رہے ہیں*_

*🤲دعا🤲*
_اللہ تعالیٰ ہر زمیندار بھائی کے رزق حلال میں برکت عطا فرمائے اور حلال رزق سے عشر ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے_

*آمین*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dipalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Depalpur Tehsil District Okara
Dipalpur
00786