Malak Ibrahim
A philanthropist human.
Allah pa Aman💔
Dair zulam yaii kara de💔
ناکامے ته چی مے سوک په انتظار دي🔥.
پہ دے دنگو غرونو ختل به ورته خايمه.❣️,
ویلج کونسل حاجی آباد کیلئے انشاء اللہ ہم دن رات اپ کی خدمت کیلئے اپ کا خادم اور ہمارا پیارا گاؤں کا خدمت کرنا ہم اپنا فرض سمجھتے ہے بغیر کسی عہدہ بغیر کسی ممبر اپ کی خدمت کیلئے کوشاں زوال بابا سے لے کر حاجی آباد تک لنک روڈ مرمت کرنے کے بعد ہمارا اگلا حدف حاجی آباد ایک کلین اینڈ گرین صاف اور شفاف بنانا ہمارا مشن ہے بہت جلد کی صفائی ٹیم گاؤں حاجی آباد میی اس مہم کا آغاز کرے اور اس کے بعد گاؤں حاجی آباد میی اہم مسئلہ بجلی کا ہے اس کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم عہد دران کے ساتھ ہمارے میٹنگ ہوئے انشاء اللہ اس میی اپنا بس کے مطابق کام کرونگا
منجانب
#ملک #ابراہیم خادم حاجی اباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
18300