Hattan Dara Today

Hattan Dara Today

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hattan Dara Today, Beauty, cosmetic & personal care, Dir.

07/09/2025

سرکاری حکام کے مطابق باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے شدید لڑائی۔

دوطرفہ جنگ میں دو دہشتگرد واصل جہنم جبکہ سیکیورٹی فورسز کے سپاہی شاد علی جام شہادت نوش کر گئے

ایف سی نارتھ خیبرپختونخواہ کے سپاہی شاد علی باجوڑ میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شدید زخمی ہوگئے تھے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے

شہید کا تعلق خیبرپختونخواہ کے ضلع اپر دیر کے گاوں شوکند سے ہے۔ شہید کی نماز جنازہ میں مقامی عمائدین، مشران، ضلعی انتظامیہ کے عہدیداران اور عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

25/08/2025

دیربالا
اتن درہ میں ایک اور مقامی شہری کی شھید ہونے کی اطلاع ہے شناخت سعید الرحمان کے نام سے ہوئی

15/08/2025

انتہائی افسوسناک خبر
خیبر پختونخوا حکومت کا باجوڑ امدادی سرگرمیوں کے لئے بھیجا گیا ہیلی کاپٹر مہمند کے علاقے پنڈیالئ میں گر کر تباہ ہو گیا۔
زرائع

15/06/2025

ایران نے اسرائیل میں تباہی مچادیا ۔
اسرائیل سے نفرت کرنا میرے ایمان کا حصہ ہے
ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی میں بھگدڑ، درجنوں اسرائیلی زخمی

13/06/2025

گمشدہ رقم کا اعلان

اتن درۂ ضلع دیر اپر محلہ سرکو سے تعلق رکھنے والا قیوم خان ولد اعتبار جان مرحوم جو ایک طویل عرصے سے سعودی عرب میں محنت مزدوری کر رہے تھے، حال ہی میں تقریباً دو لاکھ روپے (دو لاکھ سے کم )وطن لائے تھے۔ یہ رقم انہوں نے بڑی غربت اور مشقت سے کمائی تھی تاکہ:

قربانی کے جانور کی رقم ادا کر سکیں

اور سمیع اللہ دکاندار کا پرانا قرض واپس کر سکیں۔

بدقسمتی سے، آج مدرسے کی افتتاحی تقریب کیلئے جب وہ سرکو مسجد سے پاچاکلے جارہا تھا ۔تو یہ رقم پاچا کلی اور سرکو مسجد کے آس پاس کہیں گر گئی۔

اس رقم میں شامل ہیں:

تین ہزار والے نوٹ

باقی پانچ ہزار والے نوٹ

رقم واپس کرنے والے کو انعام بھی دیا جائے گا۔[03409473854

23/05/2025

اپر دیر ہاتن درہ سے تعلق رکھنے والا سعید جان شاعر زرہ ُُسُنیے

20/04/2025

یوتھ آف ہاتن درہ🔥🔥🔥 یہ ویڈیو آگے شیئر کریں

10/04/2025

دیر اپر مین اڈہ میں کوسٹر پر فائرنگ 😭🤲😭😭 ایک لڑکا جان بحق اور دو زخمی
اللہ تعالیٰ جانبحق کو معفرت فرمائے اور زخمیوں کی صحت عطاء فرمائے آمین

10/04/2025

اپر دیر بس آڈہ میں کوسٹر پر فائرنگ
ایک شخص جان بحق ایک زخمی دونوں بھائی ہیں تعلق سانگار دوبندو درہ سے بتایا جارہا ہے

09/04/2025

ہاتن درہ ڈھیری ٹو بٹخیلہ سروس
رابطہ
☎03209383010👈
03480301430👈
Copy vedio

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Dir