Voice of Islam

Voice of Islam

Share

all types of Islamic videos only Islamic talks

15/02/2022
12/02/2022

ایک دن آۓ گا
جب ہم اپنے نبی کے ہاتھوں سے
جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے
💕 ان شاء اللہ💕

10/02/2022

*☑️14 فروری حجاب ڈے*
*کسی کی بہن کو گلاب دینے سے بہتر ہے اپنی بہن کو حجاب گفٹ کریں۔*

10/02/2022

💕دنیا کہ سامنے خود کو فرشتہ ثابت کرنے سے تنہائی میں ایک اچھا انسان بننا زیادہ بہتر ھے💕

09/02/2022

‏قابلِ فخر بیٹی!

دل میں فقط اللّٰہ کا ڈر لے کے چلی تھی
شرم اور حیاء کی نظر لے کے چلی تھی

ڈر جاتی وہ زاغوں سے یہ ممکن ہی نہیں تھا
دل شیر کا، شاہین کا جگـــر لے کے چلی تھی

07/02/2022
07/02/2022

💕💕‏اخلاق سے ہی لوگوں کے دلوں پر راج کیا جاتا ہے چہرے کا کیا وہ تو کسی بھی حادثے میں بدل سکتا ہے . 💕💕

07/02/2022
06/02/2022

‏جھوٹ کو برائی نا سمجھنا،
ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ ہے ..!!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Dir