Moral Story

Moral Story

Share

27/08/2024

ہم بھی دلِ خراب سے بیزار ہیں مگر
کیا کیجیے کہ بات نہیں اختیار کی !

21/08/2024

ہم لوگ محبت کے ہیں ٹھکرائے ہوئے لوگ
ہم خود کو فقط آس دلانے میں لگے ہیں

جاتے ہوئے ہر آس مٹا کر جو گیا تھا
ہم اس کو سحر شام بھلانے میں لگے ہیں

21/08/2024

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب ھوا کہ مر گئے
دن تیرے بھی گزر گئے دن میرے بھی گزر گئے

20/08/2024

اُنہیں کہو، کہ بجھا کر نہ اِتنا اِترائیں
چراغ پر تو میرا انحصار ، تھا ہی نہیں

گِلہ کریں کہ جنہیں تجھ سے بڑی اُمیدیں تھیں
ہمیں تو خیر، تیرا اعتبار تھا ہی نہیں

14/12/2022

❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Dir