Educationiol information

Educationiol information

Share

information about world

Photos from Educationiol information's post 19/12/2025

سیف کیئر انسٹیٹیوٹ تیمرگرہ میں طلباء کا تعارفی اور اصلاحی میٹ اپ ہوا جس میں نوجوانوں کو کیریئر ڈائریکشن، تعلیم، اور عملی زندگی کے بارے میں رہنمائی دی گئی۔ اس میٹ اپ میں طلباء کو ایک دوسرے سے ملنے اور رہنمائی حاصل کرنے کا موقع ملا۔ انجینئر محمد خالد نے نوجوانوں کو زندگی کے اہم پہلوؤں پر آگاہ کیا اور کہا کہ صرف ڈگری کافی نہیں، بلکہ عملی مہارتیں سیکھنا ضروری ہے۔ آئندہ ٹریننگ ورکشاپس اور رہنمائی کا وعدہ کیا گیا۔

Category

Website

Address

Dir