Hafiz UR Rahman TMG
D H Q Hospital Timergara
بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر اپنی شکست تسلیم کر لی
بھارت کا بزدلانہ حملہ۔۔۔
پاکستان کی جوابی کارروائی
ترجمان پاک فوج نے اب تک کی اہم تفصیلات بتادیں
بزدل دشمن کا رات کے اندھیرے میں پاکستان پر حملہ۔۔۔
Dr-Yaseen Khan Raz Muhammad HIGH LIGHT Highlight Hafiz UR Rahman TMG
#دیرموٹروے #اسمبلی #کےپی #پاکستان #دیر
دیر سے خاتون رکن صوبائی اسمبلی صوبیہ شاھد نے اسمبلی فلور پر دیر موٹر وے اور دیر یونیورسٹی کا مقدمہ اٹھالیا۔۔۔دیر موٹر وے پر دھوکہ دینے کی کوشش کی گئی تو دیر کے عوام وزیر اعلی ہاؤس پر چڑھائی کریں گے۔۔۔۔خطاب
#دیر #کےپی #پاکستان #اسمبلی #دیرموٹروے
Dr-Yaseen Khan Raz Muhammad Highlight
01/05/2024
#1122ریسکیو #دیرلویر #تباہی #باجوڑ #شلفلم #دوستان Dr-Yaseen Khan Shahid Afridi Raz Muhammad Highlight
29/04/2024
#1122ریسکیو #دیرلویر #تباہی #شلفلم #باجوڑ #دوستان Dr-Yaseen Khan Raz Muhammad Hafiz UR Rahman TMG Highlight
باجوڑ / 4 بچوں کا جنم
ویڈیو میں نظر آنے والی پھنسی ہوئی گاڑی میں ایک حاملہ خاتون بھی موجود تھی,جنھوں نے اس سیلابی ریلے سے بچ کر 4 بچوں کو جنم دیا ....
#1122ریسکیو #شلفلم #تباہی #دوستان #دیرلویر #باجوڑ Dr-Yaseen Khan
28/04/2024
افسوسناک خبر
باجوڑ قیامت خیز بارش کی وجہ سے مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جانبحق جبکہ 7 بچے زخمی ہوچکے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق گاؤں ماموند محلہ گیلے "روستم خیل کورونہ"میں کمرے کی چھت گرنے سے دو خواتین اور ایک بچہ جاں بحق جبکہ سات بچوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
#شلفلم #تباہی #دوستان #1122ریسکیو #دیرلویر Dr-Yaseen Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.