PRIDE of DIR
health/ beauty
21/05/2024
ٹیلی نار کمپنی سے مطالبہ ۔
ڈوگدارہ اور گردونواح میں ٹیلی نار کے نیٹورک کافی دنوں سے خراب ہے۔صارفین کےلیے درد سر بن گئی ہے۔سگنل کی خرابی کی وجہ سے صارفین کو کال کرنے اور انٹرنیٹ استعمال میں دشواریوں کا سامنا ہے۔صارفین نے کہا کہ علاقے میں صارفین زیادہ تر ٹیلی نار کے سم استعمال کرتے ھیں۔تحصیل شیرینگل اور تحصیل کلکوٹ وسیع آبادی پر مشتمل علاقہ ہے
عوام نے ٹیلی نار کے اعلٰی حکام (اے سی، ڈی سی اور تحصیل شیرینگل کے میئر جناب شاہ ولی خان لالا sha walikhan صاحب سے مطالبہ ہیں کہ علاقے میں ٹیلی نار کی سروس کو بہتر بنانے کےلیے سگنل کا مسئلہ فوری طور پر حل کرکے صارفین کو اس زہنی ازیت سے نجات دلائے۔
آج تک کسی صارف نے اطمینان سے کال پر بات نہیں کی ھے ۔ کھبی نیٹورک نہیں ھوتا کھبی نیٹورک ھوتا بھی کال بیزی بیزی رھتا ھے جب کال مل جائے بھی آواز گونج کرتے جاتے ھے ۔نیٹ تو بالکل کھچوے کی رفتار میں ھوتے ھے کمپنی اور نومنتخب صوبائی نمایندوسے عوام کا مطالبہ ھے..کہ نیٹورک درست کرکے ھمیں تسلی بخش نیٹورک کی ضرورت ھے اگر بحال نہیں کرسکتے تو مہربانی کرکے فوری طور پر بند کیا جائے ۔ تاکہ ھمیں اس عذاب سے نجات ملے
مبارک ہوووو۔۔۔
پاکستان کا وزیراعظم ڈاونلوڈ ہوگیا😀
قبرستان دنیا کی واحد انٹرنیشنل ہائوسنگ سوسائیٹی ہے
جہاں آپکو دو گز کا پلاٹ بغیر ترقیاتی کاموں کے ملے گا
باقی پانی، سیکیورٹی روشنی ،ہوا، باغات کا انتظام آپکو خود وہاں شفٹ ہونے سے پہلے کرکے جانا ہے
خود بھی تیاری کیجیئے اور دوسروں کو بھی تلقین کیجیئے...🖤💫🙂
لاس دہ بے وسئ مو ورتہ نہ رسی😭😭
ربہ فرشتے ورتہ راولیگہ🤲
یااللہ فلسطین کے مسلمانوں کا غیبی مدد فرما 😭😢😢
دخیرہ سرہ نظم تیار شو😁
شہید ریحان زیب کا قاتل گرفتار۔۔۔تعلق عنایت کلی سے بتایا جاتا ہے۔
12/02/2024
امیرجماعت اسلامی محترم سراج الحق صاحب کے استعفیٰ پر دلی دکھ ہوا۔۔۔
اللہ تعالیٰ ان کاوشوں کو قبول فرمائے اور زندگی میں ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے آمین
12/02/2024
Well done
نتاٸج تبدیل نہ کرو
عوام کا فیصلہ تسلیم کروں💥
😭😭😭😭😭
مونگ دہ میگو نہ ھم قدم پہ بسم اللہ اڑاوو
خلکو تہ گورا سہ چینار چینار زوانی ماتوے💔
ریحان زیب خان😭😭😭😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.