Malak Hamad Tarkalan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malak Hamad Tarkalan, .
Daji❣️
داجۍ❤️
شاھئ خېل مشران ❤️
24/02/2025
Dagha hall dai😔
19/02/2025
الحمداللہ الحمداللہ
چچا کا اوپن ہارٹ سرجری کامیابی سے انجام پائی، ہم تمام معزز اساتذہ کرام ،رشتہ دار ،علماء کرام ،ان مدارس کا جہاں پر چچا کیلئے خصوصی ختم القرآن اور دعاؤں کا اہتمام کیا گیا قاری سید عمران پاچا کے مدرسہ تعلیم القرآن جونی کلے میں خصوصی دعاؤں اور ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا تھا ۔۔
سب لوگوں کا مشکور اور ممنون ہوں ۔
اج ہسپتال میں ملک عظمت سابق وفاقی وزیر نے چچا کے بیمار پرسی کیلئے ہسپتال تشریف لائے اور محترم نظیر احمد بابو صاحب کو ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائیں
جزاکم اللہ خیرا
تمام لوگوں کا بہت بہت شکریہ❤️🤲