Sayed Ali Shah Jan Official
نئی اکاؤنٹ کو فالو کریں شکریہ
تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور !!
Imran Khan
بڑا انسان بننا ہے تو برے وقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Imran Khan ❤️
*🚨💥یہ بہت خطرناک ہے*
*جب کوئی عمران خان سے* *ملاقات ہی نہیں کرنے جائے گا تو یہ لوگ عمران خان کے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہیں*
*قیادت ہوش کے ناخن لے اور عمران خان کی رہائی کیلئے کوششیں تیز کرے ۔۔۔ بھاڑ میں جائے تمہاری آپس کی لڑائیاں*❣️✌️
آج ہر کسی نے پہلی سحری آرام سے اپنی فیملی کے ساتھ کی ہے لیکن ایک شخص ایسا بھی جس نے ساری زندگی بادشاہوں جیسی گزاری لیکن اس قوم کی خاطر آج جیل میں اکیلے بیٹھ کر سحری کی ہے
مرشد اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ...آمین
💪مکمل تباہ کن نیوز 💥
✊🇧🇫✊
شیر افضل مروت کے ساتھ آتنگ وادیوں نے اسلام آباد کو مکمل اپنے کنٹرول میں لے لیا
جنون✌♥✌
کل ہر بندہ پاکستان اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیۓ لازمی باہر نکلے ان شاء اللّه آزادی قریب ہے۔۔۔۔۔✌🔥
ہر آئی ڈی سے آواز انا چائیے شیرافضل خان مروت ہمارا ریڈ لائن ہے اگر اس کو کچھ ہوا تو کنٹرول سے باہر ہوگا پختون
*اہم خبر*
*وزیر اعلی KPK علی آمین گنڈاپور کا فی خاندان کو رمضان میں 10 ہزار روپے دینے کا اعلان 🔥*
شیر افضل خان مروت اوپوزیشن کی جانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔مجھ پر اتنی اہم زمہ داری کے لیے اعتماد کرنے پر جناب عمران خان صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ♥️
شیر افضل خان مروت
مایوس نہیں ہونا شوباز شریف
کچھ دنوں کا مہمان ہوگا
انشاءاللّه
کپتان کی بہن علیمہ خان 🔥✌️
مجھے عوام نے مینڈیٹ دیا ہے فنڈ مانگنا میرا حق ہے میں کوئی بھیک نہیں مانگ رہا۔
اگر مجھے میرا حق نہ دیا تو اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کا سوچوں گا۔۔
علی امین گنڈاپور🔥🔥🔥
عمران خان کے سپاہیوں السلام علیکم
صبح بخیر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Dir