Yasin Khan official

Yasin Khan official

Share

اصلاحی معلومات

24/07/2026

کل ان شاءاللہ میری زیرنگرانی: البرکت دودھ ،دھی،سنٹر کا افتتاح ہے ۔تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت ہیں آپکی شرکت ہمارے لئے باعث مسرت ہوگی ۔۔۔
خادگزئ مین چوک بالمقابل ڈاکٹر غلام صاحب نزد عبد الطیف موبائیل زون

17/07/2026

ایک اور سویا ہوا۔۔۔۔۔۔
نیند سے بیدار ہوا

16/07/2026

`مَن تَصَنَّعَ النَّومَ لا يَستَيقِظ
جو شخص سونے کا ڈرامہ کرے وہ بیدار نہیں ہوتا

16/07/2026

مولانا فضل الرحمن کیخلاف باری باری پریس کانفرنس ہورہی ہیں زیارت کے50 شہداء کے لیے کسی ایک وفاقی وزیر صوبائی وزیر یا ایک درباری مولوی کی پریس کانفرنس بتادیں،جس نے زیارت کے شہداء کے لیے آنسو بہائے ہو،
حافظ حمداللہ جان

16/07/2026

Category

Website

Address

Dir