GMS Roghano Kalay
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GMS Roghano Kalay, Dir.
17/05/2026
سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دیر بالا عبدالرحمان صاحب کا تبادلہ ایک بار پھر بحیثیت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دیر بالا کردیا گیا،، جبکہ ڈی ای او دیر بالا عبدالصمد جان کو ڈی ای او باجوڑ تعینات کردیا گیا۔۔۔۔
یاد رہے عبدالرحمن صاحب نے اپنے دور میں دیر بالا کے تعلیمی نظام میں بڑی ایمپرومنٹ لا ئ تھی
گورنمنٹ مڈل سکول ھیڈ ماسٹر اکرام الحق صاحب اور اساتذہ کرام نے سکول میں پودوں کو کھاد ڈالدی اور پانی دیا
سکول انتظامیہ کے زیرنگرانی معرکہ حق اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے واک کا انعقاد
روغانو کلے میں سکول انتظامیہ کے زیر نگرانی معرکہ حق کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی قیادت ھیڈ ماسٹر نے کی۔ واک میں اساتذہ کرام صاحبان، طلباء نے شرکت کی۔ واک گورنمنٹ مڈل سکول روغانو کلے سے شروع ہوا اور بازار پر اختتام پذیر ہوا۔ شرکاء نے پاکستان زندہ باد ، افواج پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ اخر میں شہداء معرکہ حق ، پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔
اج گورنمنٹ مڈل سکول روغانوکلے نے سرکاری حکم کے مطابق پاک فوج اور اپنے ملک پاکستان کے کامیاب اپریشن بنیان مرصوص کے حوالے سے ریلی نکالی
صبح اسمبلی جناب کریم اللہ پی ای ٹی صاحب کی نگرانی میں
جناب اکرام الحق طلباۓ کرام کو ڈر ل
کا پیریڈ لیتے ہوۓ
جناب کریم اللہ صاحب SPST۔GPS بدرکنی سے پروموٹ ھوکر PET پوسٹ پر GMS روغانو کلے میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور سکول کے بچوں اور اساتذہ کرام نے شاندار استقبال کیا
09/03/2026
گورنمنٹ مڈل سکول روغانوکلے میں جماعت پنجم کے جن طلباء و طالبات نے امتحان دیا تھا ان کاٹسٹ 11ماچ کو ھوگا والدین سے درخاست ھے کہ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بناے شکریہ بحکم ھیڈ ماسٹر اکرام الحق
03/03/2026
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.