GPS Mishmano Banda No:1 Sub Division Wari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Mishmano Banda No:1 Sub Division Wari, Health/Beauty, Dir.
30/07/2026
30/06/2026
الحمدللہ!
آج GPS مشمانو بانڈہ نمبر1 (پائین) میں سمسٹر بہار کے نتائج کا انعقاد نہایت خوشگوار ماحول میں کیا گیا۔
اس موقع پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں میڈلز اور انعامات تقسیم کیے گئے اور ان کی محنت، لگن اور بہترین کارکردگی کو سراہا گیا۔
تمام کامیاب طلبہ و طالبات، ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو علم، اخلاق اور زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
منجانب جملہ سٹاف GPS مشمانو بانڈہ نمبر 1 (پائین) سب ڈویژن واڑی ضلع دیر اپر
تعلیم • تربیت • کامیابی 🌹📚🏅
اطلاع عام
گورنمنٹ پرائمری سکول مشمانو بانڈہ نمبر1 (پائین) محرم الحرام کی تعطیلات کی وجہ سے 25 اور 26 جون 2026 بروز بدھ و جمعرات کو بند رہے گا۔
چونکہ بچوں کے پہلے سمسٹر کے امتحانات جاری ہیں، اس لیے والدین سے گزارش ہے کہ ان دو دنوں میں بچوں کو باقی پرچوں کی تیاری کروائیں تاکہ وہ بہتر کارکردگی دکھا سکیں۔
منجانب : جملہ سٹاف GPS مشمانو بانڈہ نمبر 1 (پائین)
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when GPS Mishmano Banda No:1 Sub Division Wari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.