Chanda Kot News Network
Only news and islamic msgs usman shah
08/09/2023
اسلام علیکم دوستو زما دا ورارہ د کور نہ وتلے دے کہ چا تہ سہ معلومات وی نو پہ دی نمبر باندی رابطہ وکی 03035551771 03073009608 دوا ورزی یئ وشوے ستاسو بہ ڈیرہ مننہ وی جزاک اللہ مخکی ورسرہ share کی
11/07/2023
دہ غم خبر۔ دہ چیندہ کوٹ دہ سلیمان ۔نیازگل او دہ سیدان گل والد وفات شوے نن 11۔ 7۔ 2023۔ 9 بجی بہ یی چیندہ کوٹ کی جنازہ اداکی گی
16/02/2023
چندہ کوٹ سے تعلق رکھنے والا سعیدامین سے بانڈى بازار میں پرس گم ہوگیاہے جسمیں نقد 9 ہزار 250 ،شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے نقل تھے۔۔۔اگر کسى کو ملا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ ۔
03443017864
03085775511
16/02/2023
انتقال پر ملال 😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
براول چندہ کوٹ سے تعلق رکھنے والے رحمان اللہ ، شریف اللہ اور عمر زادہ کا بھائی جبکہ ضیا اللہ کا والد صاحب رحمت اللہ وفات پا چکا ہے نماز جنازہ آج 11 بجے بمرخہ 16/2/2023 بمقام ڈیلہ کل کس مڈل سکول میں ادا کیا جائے گا ۔۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.
05/10/2022
مجھے معلوم ہوا ہے اب
16/07/2022
Kal sy inn sha allah Chanda Kot Ground Par (CPL) chinda kot primar lige Ka Aghaz huga
For Entry
Call 03065715408
whatsapp 03018734537
01/06/2022
مدرسہ عثمانیہ چندہ کوٹ براول کے طرف سے اہلیاں براول کو اہم پیغام۔۔ جے یو آئی کے صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور صاحب اورسابق سینیٹر مولانا راحت حسین صاحب کو براول انے پر خوش آمدید کہتے ہیں🥰
کل انشاءاللہ جامعہ عثمانیہ چندہ کوٹ براول میں تقریب دستاربندی سے کریں گے۔۔
منجانب عثمان شاہ JUI
28/05/2022
پہلا دھوکہ نیا پاکستان
دوسرا دھوکہ ریاست مدینہ
اور اب تیسرا دھوکہ آزاد پاکستان 🤣
Dust
Click here to claim your Sponsored Listing.