Pak Unani Dawakhana
This page is created for the Health and Care unit in Pakistan. Hakeem Muhammad Naeem Waqas is running this Herbal Care unit. WhatsApp: 03013193693
02/10/2026
30/09/2026
جوڑوں کے دردوں کے لیے مالش
نسخہ
لونگ جوتری رتن جوت بہر بوٹی زیرہ سیاہ زعفران چربی شیر ہر ایک پانچ گرام مین پھل جائفل ہر ایک دو عدد نیم کوفتہ،روغن سانڈہ 50 گرام روغن کنجد یا السی 250 گرام
ترکیب تیاری=
سوائے روغن سانڈہ اور چربی شیر کے دیگر ادویات کو نیم کوفتہ روغن کنجد میں جلا کر چھان لیں بعد ازاں چربی شیر ورغن سانڈہ ملا لیں بس تیار ہے
طریقہ استعمال=
جن جوڑوں میں درد ہوتا ہے ان پر دن میں تین مرتبہ مالش کریں مالش کے بعد ٹھنڈی ہوا میں بیٹھنے سے اجتناب کریں
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں ہمہ قسم امراض سے متعلقہ نسخہ جات درج ہیں
Contact us call WhatsApp Messenger 03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص
پاک یونانی دواخانہ دنیاپور
24/09/2026
غدی قبض( با وجہ گرمی خشکی)
تفصیل
باوجہ تصغر جگر( کثرت صفرا )سے پخانہ دن میں تین چار مرتبہ اتا تو ہے لیکن مریض پاخانہ کرتے وقت بہت زور لگاتا ہے مگر سوائے لیسدار مادہ کے کچھ بھی نہیں نکلتا مریض ایسے محسوس کرتا ہے کہ ابھی پخانہ پیٹ میں رہ گیا ہے جو کہ دن میں کئی مرتبہ لئی اور مروڑ پڑ کر اتا رہتا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ کثرت صفرا گرمی خشکی اور اس کا خارج نہ ہونا ہے جس سے غدی سوزش پیدا ہو جایا کرتی ہے
علاج
جب تک معدہ جگر اور آنتیں صفرا سے صاف نہیں ہوں گی علاج بے سود ہوگا اس لیے ضروری ہے کہ پہلے غذائی علاج کیا جائے اس مقصد کے لیے جو کا دلیا ساگودانہ ثابت اسبغول ،تخم ریحان، سفیدی بیضہ مرغ کی دودھ میں کھیر پکا کر کھائیں
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں تعداد نسخہ جات تفصیل درج ہیں
Contact us call WhatsApp Messenger 03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص
پاک یونانی دواخانہ دنیاپور
تیار شدہ ادویات دواخانہ پر دستیاب ہیں اپ بذریعہ ڈاک کوریئر منگوا سکتے ہیں
23/09/2026
اپینڈیکس
تفسیل=
دراصل لفظ اپینڈکس سے مراد چھوٹی انت اور بڑی انت جہاں اپس میں ملتی ہے اس جوڑ کو اپینڈکس کہا جاتا ہے اس جوڑ والے مقام پر بڑی انت کا کچھ حصہ نچلے طرف فالتو خالی اور بند ہوتا ہے اس حصے کو طب میں زاہدہ اعور کہتے ہیں جب کبھی تیزابیت عضلاتی غدی تحریک کی وجہ سے اس فالتو حصہ میں سوزش پیدا ہونے لگتی ہے مریض کچھ دن تک لاپرواہی کرتا ہے لیکن جب یہ انت پھول جاتی ہے اور شدید درد ہونے لگتی ہے تو پھر علاج کی طرف رجوع کرتا ہے
شناخت=
کنجران اور ناف کے بالکل درمیان دائیں طرف اچانک درد ہوتا ہے اگر مقام معاوف کو ٹٹول کر دبا کر دیکھیں تو ایک سخت قسم کی چیز معلوم ہوتی ہے کبھی اس کا شدید اور ناقابل برداشت درد بھی ہوا کرتا ہے
علاج
سب سے پہلے مریض کو غدی اعصابی مسہل ہر پانچ منٹ کے وقفے سے دیتے جائیں جب درد رک جائے تو دوا بند کر دیں اور مریض کو چلنے پھرنے کی ہدایت کریں تاکہ پخانہ ا کر سد خارج ہو جائیں جب پیٹ صاف ہو جائے تو ملین نمبر چار ایک ماشہ ملین نمبر پانچ اکسیر نمبر پانچ نصف معاشہ ملا کر دن میں تین مرتبہ دیں اجوائن پودینہ ادرک کا قہوہ پلائیں۔
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں لا تعداد نسخہ جات درج ہیں
Contact us call WhatsApp messenger03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص
پاک یونانی دواخانہ دنیا پو
(۔
توجہ طلب بات )
تحریر میں نسخہ جات درج کر دیے ہیں اگر اپ ذاتی مصروفیات کی بنا پر دوائی تیار نہ کر پائیں تو تیار شدہ ادویات دواخانہ پر دستیاب ہیں اپ ذریعہ ڈاک کوریئر بھی منگوا سکتے ہیں
14/09/2026
سراعت انزال
تفسیل=
سرعت انزال یہ غدی تحریک کا سبب ہوتا ہے اس میں چونکہ عضلات میں تحلیل ہوتی ہے جس وجہ سے اس عضلات کمزور ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ منی میں امساک قائم نہیں رہ سکتا کیونکہ امساک خون کے دباؤ قلب کے قوی ہونے سے پیدا ہوتا ہے اور ریاح صالح سے قائم رہتا ہے مگر غدی تحریک کی وجہ سے قلب و عضلات کی طرف حرارت کی زیادتی سے تحلیل ہوتی ہے جس سے طبعی امساک قائم نہیں رہتا بعض مریض ایسے بھی دیکھنے میں ائے ہیں جو وظیفہ زوجیت سرانجام دینے کے لیے تیار ہوئے لیکن فریق ثانی سے ملاپ کرنے سے قبل ہی معاملہ صاف ہو گیا جس سے اور بھی پریشانی بڑھ جاتی ہے دل میں پریشانی و خوف سے ضعیف بڑھ جاتا ہے بالاخر دماغ کے عضلاتی پردوں میں بھی تحلیل سے خلل واقعہ ہو جاتا ہے جس سے قوت امساک کا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے
توجہ فرمائیں کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں مکمل علاج بمع نسخہ جات درج ہے
Contact as call WhatsApp Messenger 0301 3193 693 حکیم محمد نعیم وقاص
پاک یونانی دواخانہ دنیاپور
12/09/2026
پتہ میں پتھری کیوں پیدا ہوتی ہے اسباب اور علاج
اسباب مرض =
مریض متواتر ایسی غذیہ و ادویہ بکثرت کھاتا رہے جن کا مزاج خشک سرد یا خشک گرم ہو اس سے مراد ہے کہ ایسی غذیہ یا ادویات جن کے استعمال سے مادہ تیزابیت بکثرت پیدا ہوتا ہے کیونکہ ایسی غذیہ یا ا دویہ کے کھانے سے جگر میں تسکین کا عمل شروع ہو جاتا ہے اور جگر اپنے فعل میں انڈر فنکشن ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے سب سے پہلے اس کے بدن کے اندر خشکی کا غلبہ ہونے لگتا ہے اور رطوبات صالح (بلغمی رطوبات) کی پیدائش رکنے لگتی ہے کچھ عرصے کے بعد رہی صحیح جو رطوبت بلغمی بدن میں موجود ہوتی ہے وہ بھی خشک ہو جاتی ہے پس بدن کے اندر انتہائی خشکی سردی کا غلبہ ہوتا ہے دوسری طرف طبعی حرارت کی بدن میں کمی واقع ہو جاتی ہے خون کا قوام گاڑھا ہو جاتا ہے جو کہ پتہ میں پتھری پیدا کرنے کا باعث بنتا ہے
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں مکمل علاج بمعہ نسخہ جات درج ہے
Contact us call WhatsApp Messenger 03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص
پاک یونانی دواخانہ دنیا پور
تیار شدہ ادویات دواخانہ پر دستیاب ہیں
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dunyapur
59120
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Pak Unani Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.