Ch Adil Pervaiz Gujjar official
M P A
24/06/2024
ضلعی صدر پی ٹی آئی فیصل آباد سابق MPA و ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 105 سیٹی سمندری میں فوت شد گان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے موقع پر مرحومین کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کرتے ہوئے
پاکستان تحریک انصاف لاہور کے راہنما اور ہمارے بھائی چوہدری خالد گجر کو لاہور پولیس نیں گرفتار کر لیا ہے ۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کی انکو عدالت میں پیش کیا جائے اور قانون کے مطابق ان کے ساتھ سلوک کیا جائے
05/08/2023
ّر_ضلعی_صدر_PTI_فیصل_آباد کے ماموں۔
چوہدری امجد گجر کے کزن کمشنر چوہدری فرخ شریف چوہدری فراست شریف چوہدری فہد شریف کے بھائی چوہدری فیصل شریف رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔۔۔
مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز اتوار مورخہ 6 اگست صبح 9 بجے سگل سٹی کالونی والا گراؤنڈ فیصل اباد میں ادا کی جائے گی
آج آغاز ہورہا ہے فیصل آباد میں کا۔ سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری پنجاب( چوہدری عادل پرویز سلطان گجر)دوپہر 12 بجے پارٹی کارکنان سمیت اپنے ڈیرہ چمڑیل جھال سے ریلی کی صورت میں ضلع کونسل چوک پہنچے گے۔ فیصل آباد میں سب سے پہلے گرفتاری عادل پرویز سلطان خود دیں گے پارٹی کارکنان سمیت۔
27/02/2023
سابقہ ایم پی اے
آج۔ فیصل آباد Silver Spoon Marquee میں
چوہدری منظور گجر انجینئر صاحب سابقہ چیئرمین یوسی 50 ان کی صاحبزادیوں کی دعوت شادی کی تقریب میں شرکت
26/02/2023
سابقہ ایم پی اے
آج۔ چک نمبر 27 گ ب میں صاحب کے ڈیرے امد اور معززین۔ اس موقع پر قاری عبدالغفار کھرل صاحب نے اپنے قریبی ساتھی رائے لیاقت کھرل صاحب ارشاد پریمی صاحب رائے ظفر کھرل صاحب رائے منصب کھرل صاحب کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں سیاسی امور پر گپ شپ
31/01/2023
چوہدری عادل پرویز گجر کو پی پی 104 کا ٹکٹ کنفرم ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور عمران خان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں
05/01/2023
آج ماشااللہ ستیانہ گولڈ کبڈی کپ میں بہت بڑے میچ ہوئے بڑے مہمان گرامی نے شرکت کی جس میں آر پی او سرفراز فلکی گجر، ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ،حافظ ممتاز گجر ایم پی اے ، چوہدری سہیل منظور ٹھکیدار گجر،حافظ صلاح دین گجر،رانا آصف پراپرٹی ڈیلر ، چوہدری شہزاد گجر ،چوہدری وحید جٹ سیکرٹری پنجاب نے بھی شرکت کی بڑے انعامات کی بارش ہوئی اور میلہ کے پردھان چوہدری عادل پرویز سلطان گجر نے اپنے مہمانوں کا جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیے جس میں ڈھول بینڈ باجوں نے اپنا کمال دیکھا اور پھر رنر اپ ٹیم اور ونر اپ ٹیم کو انعامات تقسیم کیےاور آخر پر ہم تمام آنے والوں دوستو اور معززین علاقہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
Contact the business
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ch Adil Pervaiz Gujjar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.