Zainab Sandhu

Zainab Sandhu

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zainab Sandhu, Health/Beauty, sarghoda rood faislaabd, Faisalabad.

🌿 السلام علیکم 🌿
میں ہوں زینب سندھو
میں آپ سب کے لیے خالص ہربل پراڈکٹس بناتی ہوں، جیسے کہ ہربل آئل اور شیمپو 🌱
الحمدللہ، ہزاروں لوگوں نے میرے پراڈکٹس استعمال کر کے بہترین رزلٹس حاصل کیے ہیں
آپ بھی آج ہی آرڈر کریں اور اپنے بالوں کو دیں نئی زندگی 💚

02/06/2026

🌿 زینہ آرگینک ہیئر کیئر پروڈکٹس
خوبصورت، گھنے اور صحت مند بالوں کے لیے بہترین انتخاب۔ ✨
📩 آرڈر کریں ابھی

Photos from Zainab Sandhu's post 01/06/2026

🌸 السلام علیکم پیاری بہنو! 🌸

آج میں اپنی عید کی ایک خوبصورت تصویر آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں۔ 💕
دل میں تو یہ تھا کہ عید کے دن اپنا پنک سوٹ پہن کر اپنے پنک ہربل شیمپو کے ساتھ ایک خاص تصویر بناؤں، لیکن عید کی مصروفیات، مہمانوں اور گھر کے کاموں میں اتنا وقت ہی نہیں ملا۔ 😅

چلو دیر آید درست آید! 🥰
آج سوچا اپنی محنت اور اپنے پسندیدہ پروڈکٹس کی ایک جھلک آپ سب کو دکھا دوں۔ ❤️

✨ زائنا آرگینک ہربل شیمپو ✨
🌿 بالوں کی صفائی کے لیے بہترین
🌿 خشکی کم کرنے میں مددگار
🌿 بالوں کو نرم، چمکدار اور سلکی بنائے
🌿 خواتین اور مرد حضرات دونوں کے لیے موزوں

اور ساتھ ہمارا ہربل ہیئر آئل بھی، جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنانے اور بالوں کی بہتر نگہداشت کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ 🌱

میں اپنے یہ پروڈکٹس خود تیار کرتی ہوں اور ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ آپ تک بہترین معیار پہنچے۔ آپ سب کی محبت اور اعتماد ہی میری حوصلہ افزائی ہے۔ 🤗❤️

💖 عید تو گزر گئی لیکن اپنے بالوں کی عید ابھی بھی منا سکتے ہیں!
اپنے بالوں کو وہ توجہ دیں جس کے وہ حقدار ہیں۔ لمبے، گھنے، نرم اور خوبصورت بال ہر کسی کی خواہش ہوتے ہیں۔ ✨

📦 آرڈرز دوبارہ بک ہو رہے ہیں
⏳ جلدی جلدی اپنا آرڈر کنفرم کروائیں

📞 03000274549

🌹 اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے، صحت مند رکھے اور آپ کے گھروں میں ہمیشہ خوشیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین ❤️

19/05/2026

اللہ اچھے لوگوں کا امتحان بہت لیتا ہے مگر کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا، اور برے لوگوں کو سب کچھ دے دیتا ہے مگر ساتھ نہیں دیتا۔ ❤️ 💯

Photos from Zainab Sandhu's post 18/05/2026

کبھی کبھی دل بہت اداس ہو جاتا ہے۔
آج کل لوگ پروڈکٹ بیچنے کے لئے طرح طرح کے لالچ دے رہے ہیں۔ کہیں کہا جاتا ہے 5000 روپے انعام نکلے گا، کسی کو سوٹ ملے گا، کسی کو گفٹ ملے گا۔ لوگ بھی ان تحفوں کے لالچ میں آرڈر کر دیتے ہیں۔

لیکن جب ہم اپنی محنت سے بنایا ہوا پروڈکٹ پیش کرتے ہیں اور اس کی قیمت بتاتے ہیں تو فوراً کہا جاتا ہے:
"یہ تو بہت مہنگا ہے۔"

اس وقت دل کو تکلیف ہوتی ہے…
کیونکہ لوگ قیمت دیکھتے ہیں، محنت نہیں دیکھتے۔
بڑے بڑے برانڈز مہنگی چیزیں بیچیں تو کسی کو اعتراض نہیں ہوتا، لیکن چھوٹا کام کرنے والا اپنی محنت کی قیمت بتائے تو سوال شروع ہو جاتے ہیں۔

ایسے وقت میں مجھے قرآن پاک کی یہ آیت یاد آتی ہے:

"وَلَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا"
ترجمہ: "غم نہ کرو، بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے۔"

(سورۃ التوبہ 40)

پھر دل کو سکون آ جاتا ہے کہ
اگر نیت صاف ہو، محنت حلال ہو اور اللہ پر بھروسہ ہو تو دیر ہو سکتی ہے…
لیکن اللہ کی مدد ضرور آتی ہے۔ 🤍

17/05/2026

✨ اپنے بالوں سے پیار کریں، کیونکہ آپ کے بال ہی آپ کی پہچان ہیں ✨
🌿 زینا آرگینک ہربل شیمپو 🌿
قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ خاص فارمولا 🫧
💚 بالوں کو بنائے نرم، لمبے اور گھنے
💚 ہیئر فال اور خشکی میں مددگار
💚 کمزور اور بے جان بالوں کے لیے بہترین
💚 ہر واش کے بعد سلکی اور فریش فیلنگ

✨ Chemical Free Herbal Care ✨

💸 قیمت: 1200

📦 ابھی آرڈر کریں

📞 03000274549

17/05/2026

کچھ بھی مانگنے سے پہلے خیر مانگو،
کچھ بھی مانگنے کے ساتھ خیر مانگو،
اور کچھ بھی مانگنے کے بعد بھی خیر مانگو،
کیونکہ ہر چیز میں خیر ہونا سب سے اہم ہے۔
اگر خیر مل گئی، تو گویا سب کچھ مل گیا۔ ❤️💯

اور ساتھ ہی اپنے بالوں کی خوبصورتی اور مضبوطی کے لیے ہمارا Herbal Hair Oil اور Herbal Shampoo ضرور آرڈر کریں ✨
یہ خاص فارمولا بالوں کو لمبا، گھنا، نرم اور چمکدار بنانے میں مدد دیتا ہے 🌸💆‍♀️

📦 آج ہی آرڈر کریں
📞 03000274549
🛍️ Order Now ✨

16/05/2026

✨الحمدللہ✨
آج بہت زیادہ کام تھا، لیکن آپ سب کے پیار اور اعتماد کی وجہ سے آج کے تمام پارسل پیک کر کے بھیج دیے گئے ہیں 📦💖

عید سے پہلے اپنا آرڈر جلدی بک کروا لیں تاکہ آپ کا پارسل وقت پر آپ تک پہنچ جائے 🌸

💚 Herbal Hair Oil & Shampoo Available
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 03000274549

14/05/2026

*اے الله!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کی زندگی میں ایسی خوشیوں کا آغاز کر جو کبھی ختم نہ ہوں۔ ہر غم، ہر درد کو اس کی زندگی سے دور کر دے اور اسے اپنے فضل و کرم سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

13/05/2026

🐄🌙 عیدالاضحیٰ دھماکہ آفر 🌙🐄

قربانی تو سب کریں گے… 😅
لیکن اس عید اپنے بالوں کی قربانی مت دیں 🤭💇‍♀️

🔥 بڑی عید = بڑا ڈسکاؤنٹ 🔥

🌿 Herbal Hair Oil
🌿 Herbal Shampoo

اب دونوں پر زبردست 20% OFF 🎉

😩 بال گر رہے ہیں؟
😳 گنج پن ڈرا رہا ہے؟
🙆‍♀️ بال خشک اور بےجان ہیں؟

تو پھر دیر کس بات کی؟ 😍
اپنے بالوں کو بھی عید گفٹ دیں 🎁✨

💚 خالص ہربل فارمولا
💚 لمبے، گھنے اور سلکی بال
💚 خواتین اور مرد دونوں کیلئے بہترین

📦 ابھی آرڈر کریں ورنہ بعد میں کہیں گے…
“کاش پہلے لے لیتے” 🤣

📞 03000274549
✨ Order Now ✨
.


.

13/05/2026

✨ یا اللہ ✨
جتنی بھی بہنیں اور لڑکیاں محنت کر رہی ہیں،
ان کے رزق میں بے شمار برکت عطا فرما 🤲💖

میں لے کر آئی ہوں آپ کے لیے
🌿 Hair Care Products 🌿

🟢 Herbal Hair Oil
🟢 Herbal Shampoo

جو میں خود اپنے ہاتھوں سے تیار کرتی ہوں ✨
یہ آپ کے بالوں کو مضبوط، لمبا، گھنا اور خوبصورت بنانے میں مدد دیتے ہیں 💚

💰 Oil Price: 1000 روپے — 150ml
💰 Shampoo Price: 1200 روپے — 200ml

📞 رابطہ نمبر: 03000274549

🛒 ابھی آرڈر کریں اور اپنے بالوں کو خوبصورت بنائیں 🌸

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Sarghoda Rood Faislaabd
Faisalabad
3500