Bibel verses
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bibel verses, Health/Beauty, Green view colony, Faisalabad.
27/09/2023
خداوند اس کلام کے وسیلہ سے آپ سب کو بہت زیادہ برکت دے۔۔۔۔۔۔آمین
28/03/2023
بلکہ خواہ مَوت کے سایہ کی وادی میں سے میرا گُذر ہو مَیں کِسی بلا سے نہیں ڈرُوں گا کیونکہ تُو میرے ساتھ ہے۔ تیرے عصا اور تیری لاٹھی سے مُجھے تسلّی ہے۔
زبُور 23:4 URD
زبُور 23:4 بلکہ خواہ مَوت کے سایہ کی وادی میں سے میرا گُذر ہو مَیں کِسی بلا سے نہیں ڈرُوں گا کیونکہ تُو میرے ساتھ ہے۔ تیرے عصا اور تیری لاٹھی بلکہ خواہ مَوت کے سایہ کی وادی میں سے میرا گُذر ہو مَیں کِسی بلا سے نہیں ڈرُوں گا کیونکہ تُو میرے ساتھ ہے۔ تیرے عصا اور تیری لاٹھی سے مُجھے تسلّی ہے۔
27/03/2023
27/03/2023
khudawand hum sb ko is kalam pa amal krne ko tofeq da...
27/03/2023
کیونکہ خُدا نے بیٹے کو دُنیا میں اِس لِئے نہیں بھیجا کہ دُنیا پر سزا کا حُکم کرے بلکہ اِس لِئے کہ دُنیا اُس کے وسِیلہ سے نجات پائے۔
یُوحنّا 3:17 URD
یُوحنّا 3:17 کیونکہ خُدا نے بیٹے کو دُنیا میں اِس لِئے نہیں بھیجا کہ دُنیا پر سزا کا حُکم کرے بلکہ اِس لِئے کہ دُنیا اُس کے وسِیلہ سے نجات پائ کیونکہ خُدا نے بیٹے کو دُنیا میں اِس لِئے نہیں بھیجا کہ دُنیا پر سزا کا حُکم کرے بلکہ اِس لِئے کہ دُنیا اُس کے وسِیلہ سے نجات پائے۔
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad
2610917131
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Bibel verses posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.