Director General Health Services

Director General Health Services

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Director General Health Services, Health/Beauty, faisalabad, Faisalabad.

13/05/2026

آپ کی صحت، ہماری ترجیح! صحت مند پنجاب، خوشحال عوام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق، اب پنجاب میں صحت کی سہولیات صرف ہسپتالوں تک محدود نہیں، بلکہ آپ کی دہلیز تک پہنچ رہی ہیں.

محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی سرویلنس اینڈ مانیٹرنگ ٹیم اب ڈیجیٹل ذرائع سے کمیونٹی ہیلتھ انسپیکٹرز کی کارکردگی کی براہِ راست نگرانی کر رہی ہے.

ہماری کوشش ہے کہ آپ کو ملنے والی طبی سہولیات کا معیار بہترین ہو، نظام میں مکمل شفافیت ہو اور فیلڈ سٹاف اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے نبھائے.

14/03/2026

Opportunities are available for , Prosthetists, Orthotists, Speech Therapists, Technicians and Nurses

Health & Population Department, Lahore seeking applications for Physiotherapists, Prosthetists, Orthotists, Speech Therapists, Technicians and Nurses across the province for rehabilitation / paraplegic centres.

Online Applications till 27.03.2026 can be submitted at www.pshealthpunjab.gov.pk

14/03/2026

Health & Population Department, Lahore announced opportunities for MOs / WMOs at DHQHs / THQHs

Health and Population Department Punjab seeking applications for Medical & Women Medical Officers on Special Pay Packages across the province for DHQHs & THQHs.

Online Applications till 24.03.2026 can be submitted at https://hspp.pshealthpunjab.gov.pk/hpd/account

10/03/2026

remaining for the application submission to the posts of Consultants / Specialists at DHQHs / THQHs

Health & Population Department, Lahore seeking applications for the posts Cardiologists, Anesthesiologists, dermatologists, Parhalogists, Urologists, Radiologists, Orthopedic, ENT Specialists, Surgeons, Ophthalmologists, Physicians, Pediatricians, Nephrologists, Psychiatrists, Neurologists and Gynecologists on Special Pay Packages across the province for DHQHs & THQHs.

Online Applications till 12.03.2026 can be submitted at https://hspp.pshealthpunjab.gov.pk/hpd/account

17/01/2026

IMPORTANT ANNOUNCEMENT FOR THE RECRUITMENT OF MOS/WMOS

Women Medical Officers/ Medical Officers who have submitted their applications for the opportunities announced by the Health and Population Department Punjab are eligible to appear in www.nts.org.pk before the stipulated time.

Applications can be submitted at NTS till 25th January 2026. Credentials are already shared via Email/SMS by the Health & Population Department, Lahore to the candidates. Punjab Health Reforms

05/01/2026

پنجاب کے شہریوں کو مقامی سطح پر عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی میں انقلابی قدم
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر خواجہ عمران نذیر 'صوبائی وزیر'پنجاب اور میجر جنرل 'ر' ڈاکٹر اظہر کیانی 'مشیر' پنجاب نے محترمہ نادیہ ثاقب 'صوبائی سیکرٹری' ہیلتھ و پاپولیشن پنجاب کے ہمراہ ضلعی لیول پر پنجاب کی پہلی جدید کارڈیک کیتھرائزیشن لیبارٹری کا افتتاح کیا.
افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر زوہیب حسن خان 'ایڈیشنل سیکرٹری' پنجاب، میر رضا اوزگن 'ڈپٹی کمشنر'جہلم، طارق عزیز سندھو 'ضلعی پولیس آفیسر' جہلم، ڈاکٹر میاں مظہر حیات 'چیف ایگزیکٹو آفیسر' جہلم سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور ضلعی انتظامیہ کے عہدیداران نے بھی شرکت کی.
ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم میں کیتھ لیب وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کا حصہ ہے. جس کے تحت مرحلہ وار پنجاب کے 16 اضلاع میں جدید کیتھ لیبز قائم کی جا رہی ہیں. صوبائی وزیر ہیلتھ و پاپولیشن پنجاب
اس اقدام کا بنیادی مقصد دل کے مریضوں کو علاج کے لیے بڑے اور دور دراز کے شہروں جیسے لاہور یا راولپنڈی کا رخ کرنے کی زحمت اور اخراجات سے بچانا ہے. خواجہ عمران نذیر
کیتھ لیب کا قیام ضلع جہلم کے لیے صحت کے شعبے میں ایک بڑا سنگ میل ہے جہاں ماہر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف جدید مشینری کے ذریعے دل کے امراض کا علاج کریں گے. جس سے نہ صرف وقت کی بچت ہوگی بلکہ ہنگامی حالات میں قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ بھی ممکن ہو سکے گا. میجر جنرل 'ر' ڈاکٹر اظہر کیانی 'مشیر' پنجاب
جہلم میں کیتھ لیب کے قیام سے دل کے مریضوں کو اب اپنے ہی شہر میں اینجیو گرافی، اینجیو پلاسٹی، پرائمری پی سی آئی اور عارضی پیس میک جیسی انتہائی اہم طبی سہولیات میسر ہوں گی. محترمہ نادیہ ثاقب 'صوبائی سیکرٹری'ہیلتھ و پاپولیشن

22/06/2025

مریم نواز ہیلتھ کلینک کے تیسرے مرحلے میں 1418 نشستوں کا اعلان

مریم نواز ہیلتھ کلینک کے بہترین نتائج کو دیکھتے ہوئے حکومت پنجاب نے تیسرے مرحلے میں مزید 1418 بنیادی مراکز صحت کو مریم نواز ہیلتھ کلینک کا درجہ دیتے ہوئے میڈیکل گریجویٹس سے درخواستیں طلب کی ہیں. وہ امیدوار جن کو دوسرے مرحلے میں سینٹرز نہیں مل سکے تھے انہیں درخواست دینے کی بجائے صرف سینٹرز کے نام منتخب کرنے ہونگے.

یاد رہے کہ مریم نواز ہیلتھ کلینک پر خدمات دینے والے ہیلتھ مینجرز کو سینٹرل انڈکشن پالیسی میں 'ورکنگ مارکس' بھی دئیے جائیں گے. دلچسپی رکھنے والے امیدواران اپنی آن لائن درخواستیں 6 جولائی تک www.mnhc.pshealthpunjab.gov.pk پر جمع کروا سکتے ہیں.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Faisalabad
Faisalabad
37000