Edan Online Store
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Edan Online Store, Health/Beauty, 325/D Raja Chowk Ghulam Muhammed Abad, Faisalabad.
11/05/2026
۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَتُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ
اُمِید ہے تَمام اَحباب اِیْمَان اور صِحَّت کی بہترین حالت میں ہوں گے اِنْ شَاءَاللہ۔
اَلْحَمْدُلِلہِ جونکہ سَفَرِ حَج کی تَیاری ہے۔ لہٰذا تَمام اَحباب سے گُزارِش ہے کہ اگر میرے ذِمّے ،کِسی عَزیز، رِشتہ دار، بہن، بھائی، دوست، اَحباب، مَحَلّہ دار، ہَمْسائے، گاہَک یا راہْگیر کا کوئی حَق باقی ہو تو بَراہِ کَرَم اللہ کَرِیم کی رِضا کے لیے مُعاف فرما دیں۔اللہ کَرِیم آپ کو بہترین اجر سے نوازے آمین یارب العالمین ۔ اگر یہ مُمکِن نہیں تو بَروزِ جُمعرات مُورَّخہ 14 مئی مَغرِب تک میرے پاس تَشریف لائیں، اگر یہ بھی مُمکِن نہیں تو بَراہِ کَرَم مجھے WhatsApp نمبر 03007982987 پر Text یا Voice Note کریں تاکہ میرے اور آپ کے لیے آسانی ہو۔ جزاکم اللہ خیرا
آپ سب کی دُعاؤں کا طالِب:
آفتاب احمد انصاری
HAFIZ WAQAR JEWELLERS
345/D RAJA CHOWK SARAFA MARKET GM ABAD FAISALABAD
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7xmMdJZg43NzFwpK3m
Proud to Be a Muslim
HAFIZ JEWELERS BY AFTAB AHMED – WhatsApp channel Follow HAFIZ JEWELERS BY AFTAB AHMED's WhatsApp channel. السلامُ علیکم ہمارا چینل جوائن کریں۔ سونے اور چاندی کے تازہ ترین ریٹ اور نت نئے ڈیزائن کو دیکھنے کے لئے. Join 23 followers for the latest updates.
29/04/2026
Follow the HAFIZ JEWELERS BY AFTAB AHMED channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb7xmMdJZg43NzFwpK3m
HAFIZ JEWELERS BY AFTAB AHMED – WhatsApp channel Follow HAFIZ JEWELERS BY AFTAB AHMED's WhatsApp channel. السلامُ علیکم ہمارا چینل جوائن کریں۔ سونے اور چاندی کے تازہ ترین ریٹ اور نت نئے ڈیزائن کو دیکھنے کے لئے. Join 23 followers for the latest updates.
31/05/2025
اللّٰهُ أَكْبَرُ،
اللّٰهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِاليُمْنِ وَالإِيمَانِ،
وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ،
وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى،
رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad
38900
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 21:00 |
| Tuesday | 10:00 - 21:00 |
| Wednesday | 10:00 - 21:00 |
| Thursday | 10:00 - 21:00 |
| Saturday | 10:00 - 21:00 |
| Sunday | 10:00 - 21:00 |