Online Quran System

Online Quran System

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran System, Health/Beauty, Faisalabad.

23/02/2025
26/09/2024

الحمداللہ
محترم جناب محمد انور جٹ چکنمبر( 502 گ ب) قائم شاہ
کے فرزند ارجمند حاجی نذیر احمد جٹ (مرحوم) کے پوتے حافظ موسیٰ انور نے بھی آج تقریباً ڈیڑھ سال میں حفظ قرآن مکمل کرنےکی عظیم سعادت حاصل کر لی۔
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

20/09/2024

مسفرہ محمود

20/09/2024

( # الحبیب آن لائن قرآن انسٹیٹوٹ #)
ہمارے معاشرے کے انتہائی مخدوش حالات و واقعات۔وقت کی جدت اور آپکی مصروفیت کےپیش نظر ہم لائیں ہیں آن لائن قرآن ٹیچینگ سسٹم جسمیں ہم دیں گیں آپکے بیٹے/ بیٹی کو گھر بیٹھے آپکی نظروں کے سامنے بہترین لہجے اور صحیح الفاظ کی درستگی کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم اور اسکے ساتھ مسنون دعائیں وضو غسل طریقہ نماز اور بنیادی ضروری مسائل سے آگاہی . CONTACT
برائے رابطہ:
03156636509
03006636509
03346636509

03/09/2024

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : قرآن مجید کی فضیلت تمام کلاموں پر ایسے ہی ہے جیسے (خود اس) رحمن کی فضیلت اُس کی تمام مخلوقات پر ہے۔‘‘
الحمداللہ! محترم جناب بھائی محسن علی رضا چکنمبر( 507 گ ب)کے فرزند ارجمند حافظ عمر محسن نے بھی آج تقریباً دو سال
میں حفظ قرآن مکمل کرنےکی عظیم سعادت حاصل کی۔
حفظ القرآن کلاسز برائے طلباء وطالبات میں داخلے جاری ہیں۔۔
Regards!
City Grammar School Mamukanjan Campus

29/08/2024

آن لائن قرآن پڑھنے کے لیے ہماری آن لائن اکیڈمی سے رابطہ کریں۔ ہر وقت اور ہر جگہ دستیاب، بہترین اساتذہ کے ساتھ۔ مختلف کورسز، تجوید، اور ترجمہ کی سہولیات۔ آسان رجسٹریشن اور مفت آزمائشی دورانیہ۔ قرآن کی تعلیم اب آپ کی انگلیوں کی پہنچ میں۔923006636509+

29/08/2024

آن لائن قرآن پڑھنے کے لیے ہماری آن لائن اکیڈمی سے رابطہ کریں۔ ہر وقت اور ہر جگہ دستیاب، بہترین اساتذہ کے ساتھ۔ مختلف کورسز، تجوید، اور ترجمہ کی سہولیات۔ آسان رجسٹریشن اور مفت آزمائشی دورانیہ۔ قرآن کی تعلیم اب آپ کی انگلیوں کی پہنچ میں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address

Faisalabad
37000