collection cosmetics FSD

collection cosmetics FSD

Share

collection cosmetics the Name of Brand Skin Care & Hair solution herbal products

07/06/2026
06/06/2026

ہاتھ کے جھٹکے بہت سی وجوہات کی بنا پر ہو سکتے ہیں۔ زیادہ تر خطرناک نہیں ہیں، لیکن یہ پیٹرن پر منحصر ہے۔
*عام وجوہات:*
- *جسمانی زلزلہ*: ہر ایک کو ہلکا ہلکا جھٹکا ہوتا ہے۔ تناؤ، اضطراب، کیفین، نیند کی کمی، یا تھکاوٹ اسے زیادہ نمایاں کرتی ہے۔
- *ضروری زلزلہ*: سب سے عام حرکت کی خرابی عام طور پر دونوں ہاتھ، حرکت سے خراب ہو جاتے ہیں جیسے کپ پکڑنا۔ اکثر خاندانوں میں چلتا ہے.
- *دوائیں/سائیڈ ایفیکٹ*: دمہ کے انہیلر، کچھ اینٹی ڈپریسنٹس، لیتھیم، سٹیرائڈز، ADHD میڈز زلزلے کو متحرک کر سکتے ہیں۔
- *کم بلڈ شوگر، تھائیرائیڈ کے مسائل، وٹامن بی 12 کی کمی*: میٹابولک چیزیں ہاتھوں کو ہلا سکتی ہیں۔
- *پارکنسن کی بیماری*: آرام کے وقت زلزلہ + سختی/سست حرکت۔ عام طور پر ایک طرف سے شروع ہوتا ہے۔
- *شراب کا اخراج یا بہت زیادہ کیفین/ الکحل*: دونوں ہی ہلچل کا سبب بن سکتے ہیں۔
- *اعصابی نقصان یا دیگر اعصابی حالات*: کم عام، لیکن ممکن ہے۔

*: کمزوری کے ساتھ تھرتھراہٹ، بولنے/نگلنے میں دشواری، سر میں چوٹ کے بعد اچانک شروع ہونا، بے ہوشی، سینے میں درد، یا اگر یہ روزمرہ کی زندگی میں مداخلت کر رہا ہو۔

چونکہ زلزلے کی بہت سی ممکنہ وجوہات ہیں، اس لیے ڈاکٹر یا نیورولوجسٹ سے اس کی جانچ کرانا قابل قدر ہے۔ وہ بنیادی ٹیسٹ چلا سکتے ہیں جیسے تھائیرائڈ، بلڈ شوگر، اور آپ کی ادویات کا جائزہ لے سکتے ہیں کہ کیا ہو رہا ہے۔

کیا آپ نے محسوس کیا ہے کہ جب آپ کے ہاتھ آرام کر رہے ہیں یا جب آپ انہیں استعمال کر رہے ہیں تو یہ خراب ہے؟ اور یہ اچانک شروع ہوا یا آہستہ آہستہ
03007814688

31/05/2026

چہرے کے کیل سیاھیاں داغ دھبے
فورا دور 03007814688

29/05/2026

درود شریف پڑھیں ضرور پڑھیں ۔مسنون پڑ ھیں

26/05/2026

السلام علیکم
پیش خدمت ھے عید قرباں کے دنوں مین گوشت کے کثرت استعمال کے نقصانات بدھضمی تیزابیت وغیرہ سے محفوظ رھنے کے لیے ایک اکسیری صفات کا حامل سفوف پھکی یا چورن
ھوالشافی
انار دانہ خشک 125گرام
سونف 50گرام
زیرہ سفید 60گرا
پودینہ خشک 40گرام
سونٹھ 30گرام
اجواین 20گرام
کالی مرچ 20گرام
نمک سیاہ 30گرام
ست لیمون 30گرام
باریک سفوف کرکے رکھین
بعد از غذا ادھا سے ایک چمچ چاے والا بھرکر کھالیں. چند گھونٹ پانی پی لین. اگر ایک سے ڈیڑھ کلو گوشت کو جلد ھضم کرنا چاھیں تو چورن کھاکر ادھا گلاس پانی مین پندرہ قطرے لیموں کے رس کے نچوڑکرپی لیں
طالب دعا
حکیم عبدالعزیز
نیو کراچی
https://maps.app.goo.gl/f5VXS2E2BmJF3DSh7?g_st=aw

23/05/2026

آپ کو دو قسم کے لوگ ملیں گے۔ ایک وہ جو صبح سے شام تک بھاگ ڈورکرتے ہیں۔ اور دوسرے وہ… جو پورا دن بستر، موبائل اور خوابوں وخیالوں کے درمیان دفن رہتے ہیں۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ دوسرا شخص زیادہ تھکا ہوا ہوتا ہے۔

*کیوں؟کیوں؟کیوں؟*
کیونکہ جسم کا تھکنا آسان ہے… دماغ کا تھک جانا خطرناک ہوتا ہے۔
کل استاد جمیل کی ملاقات ایک نوجوان سے ہوئی۔
اچھی شکل۔ اچھے کپڑے۔ جیب میں مہنگا فون۔ مگر آنکھوں میں عجیب سی شکست۔
وہ بولا، استاد جمیل دل نہیں لگتا کہیں بھی۔”
میں نے پوچھا، “دن میں کرتے کیا ہو؟”
وہ ہنس پڑا۔
اور بعض اوقات انسان کی ہنسی اس کے زخم کی سب سے خطرناک آواز ہوتی ہے۔
وہ بولا، جمیل صاحب “بس… وقت گزر جاتا ہے۔”
یاد رکھیے۔
وقت کبھی نہیں گزرتا… انسان گزر جاتا ہے۔
پھر اس نے مجھے اپنا معمول بتایا۔
رات تین بجے تک موبائل۔ صبح دیر سے آنکھ کھلنا۔ پھر یوٹیوب۔ پھر ریلز۔ پھر دوسروں کی زندگیاں دیکھنا۔ پھر اپنی قسمت کو کوسنا۔ پھر گبھراہٹ پھر ذھنی پریشانی۔ پھر محسوسات
استادجمیل خاموش ہوگیا۔
کیونکہ استاد کو احساس ہوگیا تھا کہ یہ لڑکا بے روزگار نہیں… بے مقصد ہوگیا ہے۔
اور انسان جب مقصد کھو دیتا ہے تو پھر وہ آہستہ آہستہ خود کو کھونے لگتا ہے۔
معزز حکما کرام غور کیجیے۔
قدیم زمانے کا انسان زیادہ غریب تھا مگر کم پریشان تھا۔ آج کا انسان زیادہ سہولتوں میں ہے مگر زیادہ بے سکون ہے۔
آخر کیوں؟
کیونکہ پہلے انسان تھکتا زیادہ تھا… سوچتا کم تھا۔
آج انسان چلتا کم ہے… سوچتا زیادہ ہے۔
اور خالی دماغ سوچتا نہیں… خود کو کھاتا ہے۔
آپ نے دیکھا ہوگا۔
جو لوگ پورا دن فارغ ہوتے ہیں، وہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر ٹوٹ جاتے ہیں۔ کسی نے سین کر کے جواب نہ دیا، موڈ خراب۔ کسی دوست نے نئی گاڑی لے لی، دل بجھ گیا۔ کسی تک ٹاکر کی ویڈیو دیکھی، اپنی زندگی فضول لگنے لگی۔
یہ سب کیوں ہوتا ہے؟
کیونکہ موازنہ ہمیشہ خالی انسان کرتا ہے۔
مصروف انسان کے پاس دوسروں کو دیکھنے کا وقت نہیں ہوتا۔
ایک مزدور کو دیکھیے۔
وہ شام کو پسینے میں بھیگا گھر لوٹتا ہے۔ جسم ٹوٹ رہا ہوتا ہے۔ مگر وہ اکثر اُس نوجوان سے زیادہ پُرسکون ہوتا ہے جو پورا دن اے سی والے کمرے میں بیٹھا رہا۔
وجہ بہت سادہ ہے۔
مزدور نے دن بھر اپنے وجود کو استعمال کیا ہوتا ہے۔
اور جو چیز استعمال نہ ہو… وہ زنگ کھانا شروع ہوجاتی ہے۔
یہی قانون انسان پر بھی لاگو ہوتا ہے۔
پھر ایک اور حقیقت سنیے۔
انسان کو سب سے زیادہ ذہنی پریشانی کام نہیں دیتا… بے کار رہنا دیتا ہے۔

کام انسان کو تھکاتا ہے۔
بے مقصدی انسان کو اندر سے کھا جاتی ہے۔
اسی لیے دنیا کے بڑے ماہرین کہتے ہیں کہ ذھنی پریشانی اکثر کمزوری سے نہیں…فارغ رھنے سے پیدا ہوتا ہے۔
ذمہ داری سے۔
حرکت سے۔
سیکھنے سے۔
کسی مقصد کے لیے جاگنے سے۔
ورنہ موبائل کا مسلسل اسکرول انسان کے ذہن کو ایسے چاٹتا ہے جیسے دیمک لکڑی کو چاٹتی ہے۔ باہر سے سب ٹھیک لگتا ہے… اندر سے انسان کھوکھلا ہوچکا ہوتا ہے۔
پھر ایک دن وہ خود سے پوچھتا ہے، “میرے اندر خوشی کیوں نہیں بچی؟”
اور جواب بہت خاموشی سے آتا ہے…
“کیونکہ تم نے اپنی زندگی جینا چھوڑ کر دوسروں کی زندگی دیکھنا شروع کردی تھی۔”
ذرا اپنے بچپن کو یاد کیجیے۔
ہمکم چیزیں رکھتے تھے مگر زیادہ ہنستے تھے۔ کیوں؟ کیونکہ ہم حرکت میں تھے۔ کھیلتے تھے۔ بھاگتے تھے۔ گرتے تھے۔ دوستوں کے ساتھ بیٹھتے تھے۔ زندگی اسکرین کے اندر نہیں تھی۔
آج پوری دنیا جیب میں آگئی ہے… مگر سکون دل سے نکل گیا ہے۔
لہٰذا اگر آپ واقعی ذھنی پریشانی کم کرنا چاہتے ہیں تو صرف آرام نہ کیجیے… اپنے آپ کو استعمال کیجیے۔
کچھ سیکھیے۔
کچھ بنائیے۔
کچھ کیجیے۔
کیونکہ بند کمرے میں رکھا ہوا پانی بھی چند دن بعد بدبو دینے لگتا ہے… اور بند پڑا ہوا انسان بھی۔

20/05/2026

ایک شادی شدہ جوان کو گرمی ھوگیی اور بہت زیادہ ھوگیی اس نے ھسپتال جاکر دوائی کی اور گھر آکر اس نے دوائی کھائی اور اس کا پورا منہ دائیں کان سوج گیا ۔یہ دوائی کی وجہ سے نہیں تھا ۔بلکہ اس نے گھر آکر بتا کہ دوائی دینے والی نرس بہت خوب صورت پیاری اور خوش اخلاق تھی ۔اس نے اپنا نمبر بھی دیا ھے۔اگر آپ کے ساتھ ایسا مسئلہ ھو تو آپ استاد جمیل کا #تسکین درد آئل استعمال کریں ۔درد سے نجات پائیں
03007814688
03236677441

19/05/2026

دوا ھم سے
شفا رب سے

18/05/2026

اپنا الحجامہ سنٹر شروع کریں ۔آج الصحت یونانی میڈیکل کالج نمبر 1جڑانوالہ روڈ پولیس لائن سٹاپ فیصل آباد میں الحجامہ کلاس وعملی مشق کے بعد گروپ فوٹو جس میں دائیں سے بائیں طبیب آصف ندیم ساتھ راقم الحجامہ ٹرینر طبیب محمد جمیل عارف حکیم عبد الحفیظ طبیب جاوید عطاری طالب علم نعمان مقبو ل آف کرمانوالہ دواخانہ چنچل والہ جھنگ روڈ فیصل آباد

18/05/2026

آج 17/05/2026سوموار کو حکیم عبد الحفیظ ۔حکیم جاوید عطاری طبیب آصف ندیم الحجامہ ٹرینر استاد جمیل کے ساتھ ملاقات الصحت یونانی میڈیکل کالج نمبر 1جڑانوالک روڈ پولیس لائن سٹاپ فیصل آباد ۔۔ نعمان مقبول کرمانوالہ شفا خانہ چنچل والہ 03093939911

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Faisal Abad Al Sehat Unani Collage
Faisalabad