مدرسہ ابی بن کعب وجامع مسجد پاکستان

مدرسہ ابی بن کعب وجامع مسجد پاکستان

Share

online Quran teacher And Spiritual Scholar and Khatib Comprehensive Mosque Pakistan

Photos from ‎مدرسہ ابی بن کعب وجامع مسجد پاکستان‎'s post 10/03/2026

واٹر سمبر سیبل پمپ کیلئے 85000 روپے کی ضرورت ہے ۔۔۔ بہٹ بڑا صدقہ جاریہ ہے زکوٰۃ فنڈ سے بھی آپ تعاون کر سکتے ہیں ۔۔۔ کیونکہ ہر عبادت کی شرط سب سے پہلے پاکی حاصل کرنا ہے ۔۔ جو پانی سے ہی ممکن ہے
اگر صرف 85 لوگ ایک ایک ہزار روپے ادا کر دیں توں پیسے مکمل ہو جائے گے انشاء اللہ
مہتمم مدرسہ ابی بن کعب
محمد اعزازالحق راشدی
جاز اکاؤنٹ
03006568751
ایزی پیسہ اکاؤنٹ
03217844357

25/02/2026

نماز فجر جامعہ مسجد پاکستان ومدرسہ ابی بن کعب شاخ نمبر 2

25/02/2026

بیان جمعہ المبارک جامعہ مسجد پاکستان

25/02/2026

مدرسہ ابی بن کعب شاخ نمبر 2 بچے رمضان المبارک بعد از نماز عصر ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں لڑکیوں کی وڈیو نھی لگا سکتے الحمد اللّٰہ پچاس کے قریب وہ للبنات میں قرآن مجید کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں

30/10/2024
15/09/2024
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


GM Abad
Faisalabad
38000