Darweshi dawa khana
پیج لائک کرنے کا آپ کا بہت بہت شکریہ
13/01/2026
معجون تولیدی
اجزا۔۔سنگھاڑا،گوند کیکر،قرنفل،جاوتری،جائفل،مغز بادام،مغز چلغوزہ،مغز بنولہ،مغز فندق،آردخرما،ترنجبین،ابریشم،بہمن سرخ،بہمن سفید،درونج عقربی،اسطخودوس،تودری،تالمکھانہ،تخم اوٹنگن،الائچی خورد،الائچی کلاں،کمرکس،موصلی سفید،موصلی سیاہ،گل پستہ،مغز پستہ،فلفل دراز،ثعلب مصری،مغز اخروٹ ،نارجیل،شقاقل مصری،مغز چرونجی،طباشیر،صندل سرخ،صندل سفید ،گل سرخ،دارچینی۔عود ہندی،مصطگی،زعفران،کشتہ قلعی،کشتہ مرجان۔صدف مرواریدی، اور شہد خالص
ترکیب استعمال ایک چمچ صبح ایک شام ہمراہ دودھ
فوائد۔مادہ حیات کی افزائش میں اضافہ اور اسے گاڑھا کرتا ہے،جنسی قوت کو بڑھاتا ہے،رقت،سرعت،جریان و کثرت اح**ام کا ازالہ کرتا ہے،جراثیم کی افزائش کرتا ہے،دل،دماغ اور اعصاب کو تقویت دیتا ہے۔قلب کو فرحت بخشتا ہے۔یہ معجون بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔ ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوریوں کی رفع کرتی ہے۔مشت زنی اور کثرت ج**ع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا مکمل علاج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے۔ قوت باہ کے لئے مجرب ہے
اس کے استعمال سے
جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔ نظر مضبوط ہوگی
اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔خاص طور پہ سرعت انزال کے لا جواب تحفہ ہے۔جسم میں تھکاوٹ اعصابی دردیں ہروقت جسم ٹوٹتے رہنا تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے
ہمارے مطب یہ نسخہ تیار شدہ دستیاب ہے
26/12/2025
White logo oil is a satisfactory remedy for white spots on the skin. The efficacy of babchi in the treatment of acne has been recognized for a long time. This white logo oil contains two main active ingredients, psoralen and iso psoralen, and scientific experiments have shown that these two ingredients It has proved to be very useful in removing age spots. This oil provides the best treatment. Get rid of unnatural white spots on your skin for life
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Faisalabad
38000