Urdu Adab & Urdu Poetry

Urdu Adab & Urdu Poetry

Share

اردو ادب

01/06/2026

01/06/2026

01/06/2026

Quran.

01/06/2026

محبّت کو کبھی بھی قید نہ سمجھیں، بلکہ ایک خوشگوار پابندی سمجھیں۔ جو آپ سے محبت کرتے ہیں اگر آپ کو کسی چیز سے روکیں تو رک جایا کریں، ہو سکتا ہے وہ آپ سے زیادہ سمجھدار ہوں اور آپ کی بھلائی چاہتے ہوں۔ جو لوگ واقعی محبت کرتے ہیں وہ آپ کو تب تک روکیں گے جب تک وہ آپ کی فکر کرتے ہیں اور آپ سے محبت کرتے ہیں۔ جیسے ہی وہ آپ سے محبت کرنا چھوڑ دیں گے، وہ آپ پر اپنا حق جتانا بھول جائیں گے اور خاموش ہو جائیں گے، پھر انھیں کوئی فرق نہیں پڑے گا آپ کیا کرتے ہیں۔

01/06/2026

ایک اصول ہے کہ جب آپ کسی کے احسان کو اس کی کمزوری قرار دے کر رد کرتے ہیں، تو آپ پھر سے اسی ذلت کی طرف واپس آجاتے @ہیں جہاں سے آپ کو اٹھایا گیا تھا۔

01/06/2026
01/06/2026

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Nisar Colony Samanabad
Faisalabad
38000