Azra Medical Complex

Azra Medical Complex

Share

Azra Medical Complex is a reputable healthcare facility located in Faisalabad, Pakistan. Whats app for Appointment 03390064456

22/05/2026

کھُڑیاں والا (فیصل آباد) سے آئے ہوئے مریض کو تقریباً ایک ماہ سے کان میں بھاری پن اور درد کی شکایت تھی۔ مریض نے ساتھ سماعت میں ہلکی کمی بھی محسوس کی۔

کیمرے (اینڈوسکوپک معائنے) کے ذریعے جانچ کرنے پر معلوم ہوا کہ الرجی کے باعث ناک کی ہڈیاں (ٹربائنیٹس) بڑھی ہوئی تھیں، جس کی وجہ سے کان کی نالی متاثر ہوئی اور کان کے پردے کے پیچھے پانی جمع ہو رہا تھا۔ یہی حالت مریض کی علامات کا سبب بنی۔

احتیاطی تدابیر:
مریض کو گرد و غبار، دھول اور الرجی پیدا کرنے والی اشیاء سے بچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ناک کو صاف رکھنے اور صفائی کا خاص خیال رکھنے کی تاکید کی گئی ہے۔

ڈاکٹر کی ہدایت کردہ ادویات کو باقاعدگی اور درست طریقے سے استعمال کرنے سے ان شاء اللہ اس مرض میں بہتری اور مکمل آرام کی توقع ہے
📲For appointment contact on whats app:03390064456
📍Location: Azra Medical Complex Warispura Goal Faisalabad

21/05/2026

📲For online medical appointments contact on whatsapp:03390064456
📍Location:Azra Medical Complex Warispura Goal Faisalabad

21/05/2026

📲 For Medical Appointments Contact on WhatsApp: 03390064456
📍 Location: Azra Medical Complex, Waris Pura Goal, Faisalabad

📲 میڈیکل اپائنٹمنٹ کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 03390064456
📍 پتہ: عذرا میڈیکل کمپلیکس، وارث پورہ گول، فیصل آباد

20/05/2026

For medical appointments contact on WhatsApp:03390064456
📍Location:Azra Medical Complex Waris pura Goal Faisalabad

19/05/2026

🎬 Pindi Bhattiyan Case

پِندی بھٹیاں سے آنے والا مریض سمجھ رہا تھا کہ اس کے کان سے پانی نکل رہا ہے… 💧

لیکن جب جدید کیمرے سے کان کا معائنہ کیا گیا تو اصل حقیقت سامنے آئی 👇
کان کے اندر زخم موجود تھا جو پچھلے 3 ماہ سے ٹھیک نہیں ہو رہا تھا۔

🚨 اصل وجہ کیا تھی؟
بار بار کان میں تیلیاں ڈالنا ❌
کاٹن بڈز کا زیادہ استعمال ❌
اور یہاں تک کہ چابیاں ڈالنے کی عادت ❌

⚠️ نتیجہ: کان کو بار بار چھیڑنے کی وجہ سے اندر زخم بن گیا اور ٹھیک ہونے میں دیر ہو رہی ہے۔

📲 اپوائنٹمنٹ کے لیے واٹس ایپ کریں: 03390064456
📍 Location: Azra Medical Complex, Warispura Goal, Faisalabad

19/05/2026
17/05/2026

🔺Ear Wax removal 👂

📲For Medical appointments contact on whatsapp:033900664456
📍Location :Azra Medical Complex Warispura Goal Faisalabad

17/05/2026

📲For medical appointment contact on whatsapp:03390064456. 📍Location:Aqza Medical Complex Warispura Goal Faislabad.

15/05/2026

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Street 3 Dastageer Pura Near Waris Pura Goal
Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00