PMA Faisal Abad

PMA Faisal Abad

Share

Pakistan Medical Association

Photos from PMA Faisal Abad's post 28/03/2026

فیصل آباد۔26-03-28
پی۔ایم۔اے۔ہاوس۔جناح کالونی
Obesity A global pandemic
کے عنوان سے پریزنٹیشن دی گئی۔
پریزنٹر تھے
Bariatric Surgeon
Dr Imran Abbas
تقریب کا اہتمام پی۔ایم۔اے۔فیصل آباد اور
Global laproscopy and robotics
کے تعاون سے کیا گیا۔
ڈاکٹر عمران عباس نے موٹاپے کے خاتمے کیلئے سرجری کے مختلف آپشنز پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔
ڈاکٹرز کی بڑی تعداد نے انکی ماہرانہ گفتگو سے اپنے علم کی آبیاری کی۔
پروفیسرسرجن ڈاکٹر جاوید صاحب نے آگاہ کیا کہ تجربہ کار سرجن اب رحمان میڈیکل سنٹر جناح کالونی پر سرجری کیلئے دستیاب ہونگے۔آخر میں سوالات کے جوابات کا سیشن ہوا۔

مہمان کو بقعہ پیش کیا گیا اور لنچ سے تواضع کی گئی۔
تقریب کے بعد رحمان میڈیکل سنٹر میں مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور سرجری کے متعلق رائے دی گئی۔
اس موقع پر پی۔ایم۔اے۔کی ہنگامی میٹنگ میں ضروری امور پر مشورہ ہوا۔
۔CME میٹنگز میں ممبران خاص طور پر پریزیڈنٹ،جنرل سیکریٹری کی شمولیت کیلئے تاکید کی گئی۔
الائیڈ ہاسپٹل میں ممبران کے ڈاتی اور سیٹ اپ کے پیشنٹس کے بہتر فالو اپ کیلئے پروفیسر جاوید اقبال صاحب کا بطورfacilitator فیصلہ ہوا۔
مزید پی۔ایم۔اے گروپ کا دائرہ کار وسیع کرنے کیلئے ایڈمن حضرات کو ٹاسک دیا گیا۔
فری ڈسپنسری،occupiedحصے کی واگزاری اور دیگر اشوز کیلئے جلد ایگزیکٹو میٹنگ بلانے کا فیصلہ ہوا۔
***********
ڈاکٹر طفیل محمد* ۔۔۔پیٹرن ان چیف
*ڈاکٹر رائے عارف* ۔۔۔۔پریزیڈنٹ
*ڈاکٹر عرفان* ۔۔۔جنرل سیکریٹری
*ڈاکٹر صولت نواز* ۔۔۔ سابق صدر پی ایم اے فیصل آباد
*پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال* ۔۔۔ صدر الیکٹ۔
*ڈاکٹر احمد شہزاد* ۔۔۔ کلینیکل سیکریٹری
*ڈاکٹر عامر حیات* ۔۔۔ جوائنٹ سیکرٹری
*ڈاکٹر انور شمیم* ۔۔ فنانس سیکرٹری
*ڈاکٹر عبدالستار قریشی* ۔۔۔سابق نائب صدر پی ایم اے پنجاب
*ڈاکٹر شاہد* ۔۔وائس پریزیڈنٹ
*ڈاکٹر چوہدری لیاقت* ۔۔۔سینئر وائس پریزیڈنٹ
*ڈاکٹر عاطف تنویر ،ڈاکٹر محمد اکرام و ڈاکٹر الطاف الرحمن* ۔۔۔ممبرز ایکزیکٹیو کمیٹی

***
ڈاکٹر قمر زمان
انفارمیشن سیکریٹری
پی۔ایم۔اے۔فیصل آباد

Photos from PMA Faisal Abad's post 30/01/2026

PMA House Faisal Abad.
Inauguration ceremony of renovated CME room by patron Prof Dr Tufail Muhammad.

And presentation by Prof Dr Javed Iqbal.
PMA Exectives and other participants are present.

Photos from PMA Faisal Abad's post 11/01/2026

Assalamu Alaikum
There will be OPD strike on Monday 12 January against FBR.
It is unanimously decided by PMA and Private hospital Association that all hospitals/Clinics should comply with call of strike.
If any hospital/Clinic found non complying, that will not seek any kind of support from PMA/PHA in future.
Regards.

Photos from PMA Faisal Abad's post 28/12/2025

Like and follow page to get authentic information.

Photos from PMA Faisal Abad's post 28/12/2025

Congratulations boys.We have done it.
Today a delegation of Pakistan Medical Association and Private Association Hospital Faisalabad met with chief commissioner FBR. Meeting lasted for about an hour in a very congenial atmosphere.
Agenda:
1.Deputation of FBR team in hospital premises.
2.Integration of POS with hospital receipts.

The delegation apprised the commisioner about the embarassment being faced by the private sector hospitals by the deputation of FBR team at their hospitals.
The commisioner told the delegation that there are gross discrepancies between the receipts and income showed by different setups. It was the very basis of the team being sent to different hospitals.

It is agreed upon that from now onwards no FBR team will sit in hospitals or clinics.A list will be provided by worthy chief commissioner of FBR,of all such hospitals and clinics where there are gross discrepancies in receipts and tax.
The delegation assured the commissioner that as far as non-filers are concerned they will side by FBR so that all the doctors are brought to tax net and as far as the discrepancies in different hospitals are concerned , income tax return of 2024-25 of such hospital will be discussed with stake holder and if there is concrete evidence of grave discrepancies in statements,they will act accordingly.
The FBR will give 3 to 4 weeks for the revision of tax return of 2024-25 so that these hospitals can revise their tax return.If hospital or clinic does not comply then it will be prererogative of FBR to decide on the matter.
We are thankful to FBR commissioner for his hospitality.
As far as POS is concerned it will not be installed as per of now.

The delegation comprised of
Prof. Dr. Muhammad Tufail, Patron in chief of PMA Fsd
Dr. Rai Arif , President PMA Fsd Dr. Saulat Nawaz, President Private Hospital Association Fsd
Dr. Atif Tanveer, General Secretary, Private Hospital Association Fsd
Dr. Abdul Sattar Qureshi
, Vice President Private Hospital Association Fsd.
Dr. M. Irfan ,Vice President Private Hospital Association Fsd
Dr. Masood Ahmed , Finance Secretary Private Hospital Association Fsd
Dr. Faisal.

Dr Qamer zaman
IS PMA FSD

Photos from PMA Faisal Abad's post 26/12/2025
Photos from PMA Faisal Abad's post 26/12/2025

*پی۔ایم۔اے۔ فیصل آباد کی کال پر مکمل ہڑتال*
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور پرائیویٹ ھاسپٹلز ایسوسی ایشن کی قیادت نے 25 دسمبر کو فیصل آباد کے مختلف پرائیویٹ ھاسپٹلز کا دورہ کیااور انکی انتظامیہ سے ملاقاتیں کیں اور ایف بی آر کے ظالمانہ ٹیکسز اور قوانین( پی۔او۔ایس) کے خلاف ہڑتال کا جائزہ لیا۔ قیادت نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ آج اور کل فیصل آباد کے تمام بڑے پرائیویٹ ھاسپٹلز اور کلینکس پر آؤٹ پیشنٹس ڈیپارٹمنٹس کی مکمل ھڑتال کی گئی ھے اور اس بات کا مطالبہ کیا گیا کہ ایف بی آر ڈاکٹرز کمیونٹی کو ہراساں کرنے کی بجائے مذاکرات کے ذریعے ان کے مطالبات کو تسلیم کرے۔

*ڈاکٹر طفیل محمد* ۔۔۔پیٹرن ان چیف
*ڈاکٹر رائے عارف* ۔۔۔۔پریزیڈنٹ
*ڈاکٹر عرفان* ۔۔۔جنرل سیکریٹری
*ڈاکٹر صولت نواز* ۔۔۔ سابق صدر پی ایم اے فیصل آباد
*پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال* ۔۔۔ صدر الیکٹ۔
*ڈاکٹر احمد شہزاد* ۔۔۔ کلینیکل سیکریٹری
*ڈاکٹر عامر حیات* ۔۔۔ جوائنٹ سیکرٹری
*ڈاکٹر انور شمیم* ۔۔ فنانس سیکرٹری
*ڈاکٹر عبدالستار قریشی* ۔۔۔سابق نائب صدر پی ایم اے پنجاب
*ڈاکٹر شاہد* ۔۔وائس پریزیڈنٹ
*ڈاکٹر چوہدری لیاقت* ۔۔۔سینئر وائس پریزیڈنٹ
*ڈاکٹر عاطف تنویر ،ڈاکٹر محمد اکرام و ڈاکٹر الطاف الرحمن* ۔۔۔ممبرز ایکزیکٹیو کمیٹی

***
ڈاکٹر قمر زمان
انفارمیشن سیکریٹری
پی۔ایم۔اے۔فیصل آباد

Photos from PMA Faisal Abad's post 24/12/2025

مورخہ 25-12-23کو پی۔ایم۔اے۔ایگزیکٹوز اور پرائیویٹ ہاسپٹلز ایسوسی ایشن کے ممبران کے درمیان ہنگامی زوم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
ڈاکٹرز کمیونٹی کو درپیش مسائل خاص طور پر ایف۔بی۔آر کے اشو پر تفصیلی ڈسکشن ہوئی۔جس کے بعد دو روزہ ہڑتال کا فیصلہ ہوا
اورپی۔او۔ایس کے اقدامات واپس نہ لینے کی صورت میں ہڑتال کی مدت میں اضاف کیا جائیگا۔
یاد رہے کہ پرائم کیئر ہاسپٹل پر 50 لاکھ ٹیکس کا نفاذ کیا گیا ہے اور مقصودہ ضیاء ہاسپٹل میں ایف۔بی۔آر۔کے نمائندے تعینات کردیے گئے ہیں۔

*ہڑتال، ہڑتال، ہڑتال*

ایف بی آر کے ظالمانہ رویے کے خلاف
پرائیویٹ ہاسپیٹلز اور کلینکس کی *دو روزہ ہڑتال*
پچیس اور چھبیس دسمبر 2025

*پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن*
*پرائیویٹ ہاسپیٹلز ایسوسی ایشن، فیصل آباد*
۔

23/12/2025

۔ PMA rally.FBR office

Photos from PMA Faisal Abad's post 23/12/2025

پی۔ایم۔اے۔اور پرائیویٹ ہاسپٹلز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام،
احتجاجی ریلی۔ 25-12-23
ریلی کا آغاز الائیڈ او۔پی۔ڈی۔سے شروع ہوکر واپس وہیں اختتام ہوا۔
ریلی جیل روڈ سے ہوتی ہوئی FBR آفس کے سامنے پہنچی۔
شرکاء نے اپنے حق میں اور ظالمانہ اقدامات کے خلاف
نعرے لگائے۔
مقررین نے واضع کیا کہ پr امن ریلی کا مقصد POSکے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانا ہے۔
ہسپتال سے انسپکٹرز ہٹئے جائیں۔
اگر طبی پیشے کے تقدس اور مریضوں کی پرائیویسی پر اسی طرح حملہ جاری رہا تو ڈاکٹرز او۔پی۔ڈی۔بند کرنے پر مجبور ہوجائیں گے اور ٹیکس وصولی کا یہ سلسلہ بھی بند ہوجائیگا۔
ایف۔بی۔آر۔حکام پی۔ایم۔اے کے ساتھ مذاکرات کریں اور انکو اعتماد میں لیکر مناسب قدم اٹھائیں۔
ورنی یہ تحریک پنجاب بھر میں پھیل رہی ہے۔

*ڈاکٹر طفیل محمد* ۔۔۔پیٹرن ان چیف
*ڈاکٹر رائے عارف* ۔۔۔۔پریزیڈنٹ
*ڈاکٹر عرفان* ۔۔۔جنرل سیکریٹری
*ڈاکٹر صولت نواز* ۔۔۔ سابق صدر پی ایم اے فیصل آباد
*پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال* ۔۔۔ صدر الیکٹ۔
*ڈاکٹر احمد شہزاد* ۔۔۔ کلینیکل سیکریٹری
*ڈاکٹر عامر حیات* ۔۔۔ جوائنٹ سیکرٹری
*ڈاکٹر انور شمیم* ۔۔ فنانس سیکرٹری
*ڈاکٹر عبدالستار قریشی* ۔۔۔سابق نائب صدر پی ایم اے پنجاب
*ڈاکٹر شاہد* ۔۔وائس پریزیڈنٹ
*ڈاکٹر چوہدری لیاقت* ۔۔۔سینئر وائس پریزیڈنٹ
*
*ڈاکٹر عاطف تنویر ،ڈاکٹر محمد اکرام و ڈاکٹر الطاف الرحمن* ۔۔۔ممبرز ایکزیکٹیو کمیٹی

**
ڈاکٹر قمر زمان
انفارمیشن سیکریٹری
پی۔ایم۔اے۔فیصل آباد

22/12/2025

پی۔ایم۔اے۔پریس کانفرینس

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Jinnah Colony Faisal Abad
Faisalabad