Pakistan railway fast update
Pakistan railway ki fast update dene ke liye yah page banaya Gaya hai please support kijiega
رحمان بابا ایکسپریس 48 ڈائون
گمبٹ پھاٹک سے تھرو پاس 🚦
انجن نمبر 8203
ٹائم 01:35pm
تاخیر 4 گھنٹہ 51 منٹ
تاریخ 08.06.2026
نام نوید احمد
ریل فین
شالیمار ایکسپریس27 اپ
گمبٹ پھاٹک سے تھرو پاس 🚦
انجن نمبر 9020
ٹائم 01:21pm
تاخیر 28 منٹ
تاریخ 08.06.2026
نام نوید احمد
ریل فین
07/06/2026
یہ بند پھاٹک صرف لوہے کی دو سلاخیں نہیں ہیں۔ یہ دراصل زندگی اور موت کے درمیان کھینچی گئی ایک لکیر ہے۔ جو شخص جلد بازی میں اس لکیر کو پار کرنے کی کوشش کرتا ہے، وہ اکثر اپنی منزل تک پہنچ ہی نہیں پاتا۔ یہ نوجوان جو اپنی بائیکس پر رکے ہوئے ہیں، یہ صرف ٹرین کا انتظار نہیں کر رہے۔ یہ شعور، ذمہ داری اور صبر کا عملی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ان کے پیچھے بیٹھا نارنجی کرتے والا لڑکا، ساتھ کھڑا سیاہ لباس والا شخص، اور پھاٹک کے پاس کھڑا پھاٹک والا۔ سب ایک ہی حقیقت کے گواہ ہیں: کہ کچھ فاصلے طے کرنے کے لیے رکنا پڑتا ہے۔
ملت ایکسپریس 18 ڈائون
گمبٹ پھاٹک سے تھرو پاس 🚦
انجن نمبر 8207
ٹائم 07:32m
تاخیر 2 گھنٹہ 32 منٹ
تاریخ 07.06.2026
نام نوید احمد
ریل فین
ہزارا ایکسپریس 11 اپ
گمبٹ پھاٹک سے تھرو پاس 🚦
انجن نمبر 8208
ٹائم 02:51pm
تاخیر 36 منٹ
تاریخ 06.06.2026
نام نوید احمد
ریل فین
ہزارا ایکسپریس 12 ڈائون
گمبٹ ریلوے اسٹیشن پر پہنچ گئی ہے🚦
انجن نمبر 8226
ٹائم 05:10pm
تاخیر 1 گھنٹہ 2 منٹ
تاریخ 05.06.2026
نام نوید احمد
ریل فین
جمعہ مبارک ہو 🌹 Part 4
ہزارا ایکسپریس 12 ڈائون
گمبٹ ریلوے اسٹیشن پر پہنچ گئی ہے🚦
انجن نمبر 8226
ٹائم 05:10pm
تاخیر 1 گھنٹہ 2 منٹ
تاریخ 05.06.2026
نام نوید احمد
ریل فین
جمعہ مبارک ہو 🌹
ملت ایکسپریس 18 ڈائون
گمبٹ پھاٹک سے تھرو پاس 🚦
انجن نمبر 6017
ٹائم 11:36am
تاخیر 6 گھنٹہ 36 منٹ
تاریخ 04.07.2026
نام نوید احمد
ریل فین
page
Pakistan railway fast update
قراقرم ایکسپریس 41 آپ
گمبٹ پھاٹک سے تھرو پاس 🚦
انجن نمبر 6326
ٹائم 10:50pm
تاخیر 1 گھنٹہ 34 منٹ
تاریخ 03.07.2026
نام نوید احمد
ریل فین
فیس بک پیج 🇵🇰
پاکستان ریلوے فاسٹ اپڈیٹ
ہزارا ایکسپریس 12 ڈائون
گمبٹ ریلوے اسٹیشن پر پہنچ گئی ہے
انجن نمبر 8208
ٹائم 06:46pm
تاخیر 2 گھنٹہ 37 منٹ
تاریخ 02.07.2026
نام نوید احمد
ریل فین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gambat
NAVEED12345