Drnadimbajkani
This page is dedicated to spreading awareness
Dr Nadeem Bajkani is a Consultant
Hepatologist & Gastroenterologist specializing in liver diseases, digestive disorders, and advanced endoscopic procedures including ERCP.
23/05/2026
ہیپاٹائٹس D کے مریضوں کے لیے بڑی خوشخبری!
امریکی FDA نے Hepcludex (Bulevirtide) انجیکشن کی منظوری دے دی ہے، جو Chronic Hepatitis Delta Virus (HDV) انفیکشن کے لیے پہلا FDA-approved علاج ہے۔
یہ منظوری اُن مریضوں کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے جو اب تک اس خطرناک بیماری کے مؤثر علاج سے محروم تھے۔ Hepcludex کو Breakthrough Therapy اور Orphan Drug کا درجہ بھی دیا گیا، جو اس کی اہمیت اور افادیت کو ظاہر کرتا ہے۔
یہ کامیابی دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس D کے مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ہے۔
Shukrallahmodallah
Successfully performed the first EUS-guided cystogastrostomy under the supervision of Prof. Syed Mujahid Hassan in a 50-year-old female patient with a complicated pancreatic pseudocyst.
23/05/2026
Honored to be with the legendary personalities of Pakistan, Prof. Dr. Waseem Jafri and Prof. Dr. Aziz Sahito, at the International Obesity Conference. An inspiring experience sharing knowledge and learning from such esteemed professionals.
23/05/2026
Shukrallahmodallah
Successfully performed the first EUS-guided cystogastrostomy under the supervision of Prof. Syed Mujahid Hassan in a 50-year-old female patient with a complicated pancreatic pseudocyst.
22/05/2026
والد سے محبت کی اعلیٰ مثال قائم کردی دسویں جماعت کی طالبہ سماعت اور گویائی سے محروم دعا جمالی نے اپنے والد کو جگر عطیہ کر کے ایک مثال قائم کردی
22/05/2026
مزمل کا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ تقریباً دو سال پہلے وزن بہت زیادہ (144 کلو) ہونے کی وجہ سے انہیں ایک مرتبہ لیور ٹرانسپلانٹ کے لیے ڈراپ کر دیا گیا تھا۔
وہ لمحہ ان کے لیے انتہائی تکلیف دہ اور مایوس کن تھا، کیونکہ انہیں محسوس ہوا کہ شاید اب زندگی آسان نہیں رہے گی۔
لیکن پھر ہماری لیور ٹرانسپلانٹ ٹیم نے ہمت نہیں ہاری۔ مناسب ڈائٹ پلان، ادویات اور مسلسل فالو اپ کے ذریعے انہیں دوبارہ ٹرانسپلانٹ کے لیے فِٹ کیا گیا۔
آج اللہ پاک کے خاص کرم سے ان کے لیور ٹرانسپلانٹ کو دو سال مکمل ہو چکے ہیں، اور الحمدللہ وہ بالکل صحت مند اور خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔
وہ آج بھی ہر ملاقات میں ایک ہی بات دہراتے ہیں:
“جب پہلی بار مجھے ڈراپ کیا گیا تھا تو لگتا تھا شاید جینا اب آسان نہیں رہے گا، لیکن لیور ٹرانسپلانٹ ٹیم نے اپنی محنت، خلوص اور کوششوں سے، اللہ پاک کے فضل سے، مجھے نئی زندگی دی ہے۔”
یہ صرف ایک علاج نہیں بلکہ امید، حوصلے اور نئی زندگی کی ایک خوبصورت کہانی ہے۔ 🤍
سنڌ جو سائين
21/05/2026
Alhamdulillah, the first Liver Transplant OPD of GIMS has successfully started at Late Bashir Ahmed Siddiqui Hospital, Karachi. We had a good flow of patients, received a warm welcome from many people, and were honoured with bouquets of flowers.”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Gambat
66070