Dr Nazeer Ali

Dr Nazeer Ali

Share

personal vlogs

31/07/2026
29/05/2026

Assalamualaikum All friends I hope you are all enjoying this day's 🌞🌈🎉😊

25/05/2026

اور گھٹیا لوگ سیدھا دل
پر کرتے ہیں مذاق کا سہارا لے کر 💔😢😭

24/05/2026

*ابلیس کی مجلسِ شوریٰ*
(شیطان کے مشورے کی پارلیمنٹ)

تو نے دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام
چہرہ روشن، اندرون چنگیز سے تاریک تر

*معانی:*
مغرب: براعظم یورپ - روشن: چمکدار - اندرون: اندر - تاریک تر: زیادہ سیاہ - چنگیز: ایک فاتح کا نام ہے جس کا تعلق منگولیا سے تھا اور جس نے اپنی فتح ممالک کے دوران اتنے ظلم کے تھے کہ اس کا نام تاریخ میں ایک بہت بڑے ظالم کی حیثیت سے موجود و مشہور ہے۔

*مطلب:*
موجودہ طرز کا جمہوری اور پارلیمانی نظام دنیا والوں کو اہل مغرب یعنی یورپ والوں سے ملا ہے۔ تم اے میرے رفیق اسے بہ نظر غور دیکھو اس کا ظاہر تو بڑا چمکدار نظر آئے گا لیکن اس کے اندر جو روح ہے وہ دنیا کے ظالم ترین بادشاہ یا فاتح چنگیز سے بھی زیادہ سیاہ ہے۔ اس نظام میں منتخب شدہ ارکان حکومت اپنے منتخب کرنے والوں پر جو ستم ڈھاتے ہیں وہ چنگیزیت کو بھلا دیتے ہیں۔

23/05/2026

I would be grateful if you could follow and support my page. 🙏💕

Category

Address

Gambat
Gambat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Nazeer Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gambat.